The Institute for Islamic higher education and spiritual purification
09/04/2026
05/09/2025
المعھد المحمدی العالی کی جانب سے 1500سالہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت مبارک ہو ۔
04/09/2025
✨🌙 المعھد المحمدی العالی میں 1500 سالہ جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر منعقد ہونے والی بابرکت محفل ✨
رحمتِ دو جہاں ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشیاں ہمارے دلوں کو ایمان و نور سے منور کر رہی ہیں۔
#الحمدللہ
✨🌙 Blessed gathering at the Al-Ma'ahad Al-Muhammadi Al-Aali on the occasion of the 1500th Milad-un-Nabi ﷺ Celebration ✨
The birth of the Mercy for all mankind ﷺ continues to enlighten our hearts with faith and love.
المعھد المحمدی العالی کی جانب سے تمام عشاقان رسول ﷺ کو ماہ ربیع النور شریف کی آمد مبارک ہو۔
آئیے اس ماہِ مقدس میں سیرتِ نبوی ﷺ کو اپنانے اور عام کرنے کا عزم کریں۔
"اللّٰہم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد ﷺ"
22/08/2025
22/08/2025 آج جامع مسجد عید گاہ شریف میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر خالد سلطان قادری صاحب (سجادہ نشین حضرت سلطان باہو، ناظم اعلی جماعت اہل سنت پاکستان) نے نماز جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمایا اور نماز جمعہ کی امامت فرمائی
14/08/2025
"المعھد المحمدی العالی کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
آئیں! اس آزادی کو شکر، تقویٰ اور علم کے فروغ کے ساتھ منائیں۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے — آمین!"
31/07/2025
ایمان کی روشنی سے منور چہرے✨📖
علم کے موتیوں سے سجی بزم۔
المعھد المحمدی العالی کے طلباء کی ہفتہ وار روحانی اور علمی بزم (ہفتہ وار حفلہ) کی چند حسین جھلکیاں۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دین کا سچا خادم بنائے، آمین🤲🤲
25/07/2025
24/07/2025 بروز جمعرات المعھد المحمدی العالی عید گاہ شریف میں درس نظامی کے طلباء کے ہفتہ وار حفلہ میں شیخ محمد حسان حسیب الرحمان صاحب اور ضیغم اسلام حضرت علامہ مفتی پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب (کراچی) نے شرکت فرمائی اور طلباء کی کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی فرمائی
Address
Darbar E Aalia Muhammadiya Eidgah Sharif RawaIpindi
Be the first to know and let us send you an email when AlMa'ahad AlMuhammadi AlAali Eidgah Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The University
Send a message to AlMa'ahad AlMuhammadi AlAali Eidgah Sharif: