Gordon + Gujrat University memes

Gordon + Gujrat University memes UOG Memes

11/01/2022
17/09/2021

Seniors vs junior's 😂

05/09/2020

#بچت کہانی

جہاں کالج، یونیورسٹی میں کو ایجوکیشن ہوتی ہے...
وہاں لڑکیوں نے بچت کرنے کے مختلف طریقے اپنائے ہوتے ہیں

میں UOG پڑھتا ہوں وہاں 4 لڑکیوں کا گروپ تھا...
جب کلاس آف ہوتی وہ Cafy سے 15 قدم کے فاصلے پر بیٹھ جاتیں...

جیسے ہی کوئی معصوم سا لڑکا گزرتا آواز لگاتیں سنئیے...
ہمیں cafy سے 4 سموسے لا دیں گے پلیز.....

اب ایک نو عمر لڑکے کے لیے فخر کی بات تھی لڑکیوں کو سموسے لا کر دینا... جس نے ابھی ابھی یونیورسٹی میں قدم رکھا تھا...
وہ بھائی سموسے لے کر آئے تو لڑکیوں نے پہلے ہی کہ دیا پیسے آپ کو لینے پڑیں گے...
لڑکے کا کنفیڈنس کہیں پہنچ چکا تھا.. معصوم لڑکے نے پیسے لینے سے انکار کر دیا...
تو لڑکی بولی " بھائی بہت شکریہ"

کچھ دونوں بعد میں نے پھر انہیں چار لڑکیوں کو ایک معصوم لڑکے کے ہاتھوں کوکا کولا منگواتے دیکھا...
اُس شریف آدمی نے بھی پیسے نہ لیے اور شکریہ بھائی کی درد بھری آواز سنتے ہوئے چل دیا...

اب جب بھی کلاس آف ہوتی میں جان بوجھ کے معصومانہ شکل بنا کر اُن لڑکیوں کے پاس سے گزرتا کہ شاید مجھے خدمت کا موقع ملے...

ایک دن میرا خواب پورا ہو گیا... اور ایک بہت دل کش آواز میں ایک لڑکی بولی سنئیے.......

میں : جی آپ نے مجھے بلایا؟
لڑکی: جی وہ cafy سے چار برگر لا دیں گے پلیز...
(نوٹ: اچھے اور مہنگے کپڑے پہنے تھے تو چیز بھی مہنگی منگوائی گئی)

میں : جی ضرور

میں نے پانچ برگر اور ایک فانٹا کی بوتل لی اور اُن کو پکڑا دی...
لڑکی : مسکراتے ہوئے ہم نے کولڈ درنک تو نہیں بولی تھی برگر بھی پانچ ہیں...
میں : میں بھی تو کھاؤں گا آپ کے ساتھ باجی

لڑکی : کنفیوژن میں بولی پیسے آپ کو لینے پڑیں گے
میں : باجی میرے پاس ہوتے تو میں خود ہی دے دیتا ہیں ہیں ہی نہیں میرے پاس پیسے اس لیے آپ سے لینے پڑیں گے

پھر میں نے اُن کے ساتھ بیٹھ کر برگر بھی کھائے اور پیسے بھی پورے وصول کیئے...

اب ناجانے کیوں وہ خود ہی Cafy سے جو کھانا ہو کھا لیتی ہیں

😂😂
BUTT😈😂😂😈

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gordon + Gujrat University memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Gordon + Gujrat University memes:

Share