جامعتہ المدینہ فیضان مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • جامعتہ المدینہ فیضان مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی

جامعتہ المدینہ فیضان مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی 💝 ہم کو ہے عطار سنی عالموں سے پیار ہے 💞
💞 ان شاء اللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے 💝

چھبیس (26) رمضان المبارک کا بابرکت دن عاشقانِ رسول کی عالمی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے بانی، امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ م...
15/03/2026

چھبیس (26) رمضان المبارک کا بابرکت دن عاشقانِ رسول کی عالمی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے بانی، امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا یومِ ولادت ہے۔

امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کے فیضانِ نظر سے امتِ محبوب (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم) کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے جو تعلیمی نظام قائم ہوا ہے وہ آج دنیا بھر میں علمِ دین کی روشنیاں بکھیر رہا ہے۔ الحمد للہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے منظور شدہ دعوتِ اسلامی کے 'کنزالمدارس بورڈ' کے زیرِ انتظام ہزاروں طلبہ و طالبات درسِ نظامی (الدراسات العربية والإسلامية)، کلیۃ الشریعہ، دورات اور مختلف تخصصات (Specializations) میں زیورِ علم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ اللہ پاک امیر اہلسنت کو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرمائے۔ آمین۔

❤️ دعوت اسلامی کے تحت اجتماع شب برأت ❤️💥 ان شاء اللہ آج رات کو 3 فروری بروز منگل بعد از نمازِ عشاء 💥✨ مرکزی جامع مسجد فی...
03/02/2026

❤️ دعوت اسلامی کے تحت اجتماع شب برأت ❤️
💥 ان شاء اللہ آج رات کو 3 فروری بروز منگل بعد از نمازِ عشاء 💥
✨ مرکزی جامع مسجد فیضانِ مدینہ کہکشاں کالونی جراہی سٹاپ اڈیالہ روڈ راولپنڈی ✨
🥰 سنتوں بھرا بیان :- رکن شوریٰ حضرت علامہ مولانا حاجی محمد عقیل مدنی عطاری حفظہ اللہ 🥰
#دورۃالحدیث #بخاری

🥰 مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی کے دورۃ الحدیث شریف کے طلباء کرام کی الوداعی تصویر ❤️            ...
01/02/2026

🥰 مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی کے دورۃ الحدیث شریف کے طلباء کرام کی الوداعی تصویر ❤️
#دورۃالحدیث #بخاری

✨ دستار فضیلت و تقسیم اسناد مع سابقہ حفاظ اجتماع ✨💥 آج دن کو ان شاء اللہ فیضانِ مدینہ جی الیون اسلام آباد 💥             ...
25/01/2026

✨ دستار فضیلت و تقسیم اسناد مع سابقہ حفاظ اجتماع ✨
💥 آج دن کو ان شاء اللہ فیضانِ مدینہ جی الیون اسلام آباد 💥
#دورۃالحدیث #بخاری

✨ مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی کے طلباء کرام اور دیگر اساتذہ کرام ✨💥 الحمدللہ اس مرکز میں تقریبا...
24/01/2026

✨ مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی کے طلباء کرام اور دیگر اساتذہ کرام ✨
💥 الحمدللہ اس مرکز میں تقریباً 286 طلباء کرام کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات میں شریک ہے 💥
#دورۃالحدیث #بخاری

23/01/2026

🥰 مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں ختم بخآری شریف کے موقع پر شیخ الحدیث و التفسیر استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا محمد وسیم مدنی عطاری صاحب کے زیر سرپرستی میں دورۃ الحدیث شریف کے طلباء کرام بذریعہ مدنی مذاکرے کے قبلہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ سے بخآری شریف کی آخری حدیث مبارکہ سماعت کرتے ہوئے
#دورۃالحدیث #بخاری

✨ 21 To 31 January 2026 ✨💥 Annual Examination Of Alim Course 2026 / 1447 / For Boys 💥                     #دورۃالحدیث  #...
20/01/2026

✨ 21 To 31 January 2026 ✨
💥 Annual Examination Of Alim Course 2026 / 1447 / For Boys 💥
#دورۃالحدیث #بخاری

آقا ﷺ کا مہینا شعبان المعظم شریف بہت بہت بہت مبارک ہو ❤️
20/01/2026

آقا ﷺ کا مہینا شعبان المعظم شریف بہت بہت بہت مبارک ہو ❤️

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00
Sunday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعتہ المدینہ فیضان مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share