29/09/2024
جیسے پاکستان کی سیاست میں سیاست دانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑ گئے ہیں حافظ نعیم الرحمن کو دیکھ کر
ایسے ہی پاکستانی مولویوں کو ڈاکٹر ذاکر نائک
کی پاکستان آمد پر شدید خدشہ ہے
کہیں ان کی چلتی پھرتی دکانیں بند نہ ہو جائے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو شرک سے بچائے