My page

‏ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟‏اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔‏لومڑی نے پانی ...
27/01/2026

‏ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟

‏اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔
‏لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی،
کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی،
بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔

سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا،
تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟
‏اونٹ نے جواب دیا:
ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے۔
‏جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں،
وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔

*سبق*
اندھی تقلید سے ہمیشہ بچنا چاہیے۔

09/11/2024
21/02/2024

Full naraz

16/02/2024

Hindi dubbed movie Dhanush 2024

08/10/2023

Cid

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share