Government Viqar-un-Nisa Post Graduate College for Women, Rawalpindi.

Call Directions Contact the university

Government Viqar-un-Nisa Post Graduate College for Women, Rawalpindi. Official page of Government Viqar-un-Nisa Graduate College (W), Rawalpindi. College has experienced and highly capable faculty.

Viqar-un-Nisa college was established as a well reputed private educational institution in May 1957. The institution was nationalized in 1972 and since then this institution is catering for the educational needs of its students under the patronage of the Government of Punjab. The college is affiliated with Board of Intermediate & Secondary Education Rawalpindi; at intermediate level in Science and Arts Group. And at degree level it is affiliated with the University of Punjab for humanities and science group.

31/08/2026
23/08/2026
گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک  بروز بدھ    2026 اگست  5 آج مورخہ پروقار تقریب کا...
05/08/2026

گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک بروز بدھ 2026 اگست 5 آج مورخہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار ِ یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور مسئلہ ٔ کشمیر کو اجاگر کرنا تھا۔ پاککی تالوتِ کالمِ نے فائزہ افضل تالوت کالم پاک اور نعت رسول مقبول صلی ہللا علیہ وسلم سے ہوا تقریب کا آغاز علیشے نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی۔ بعد ازاں قومی ترانہ پیش کیا گیا، جس میں تمام سعادت حاصل کی اور تقریب کی میزبانی کے فرائض شعبہ سیاسیات کی پروفیسرماریہ شرکاء نے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ جاوید نے ادا کیے۔ میں ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری، ممبر قومی اسمبلی محترمہ زیب النساء میں شامل مہمانان گرامی تقریبراجہ قمراالسالم، ایم این اے اعوان، ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر، پارلیمانی سیکریٹری برائے ثقافت محترمہ شازیہ رضوان، مشنر عبدالرحمان خان، کامران خان، ڈائریکٹر آسیہ ناز تنولی، رکنِ صوبائی اسمبلی محترمہ تحسین فواد، ایڈیشنل ڈپٹی ک کالجز محترمہ شہناز اختر، محکمہ پولیس کے افسران اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ نے تمام مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہا سول ڈیفینس اور محکمہ پولیس کا وقارالنسا پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ پروین پرنسپلشکریہ ادا کیا ۔ انھوں نے کہا کہ اس مشکل کی گھڑی میں ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں ۔ ہمیں اپنے ملک کی قدر کرنی چاہیے اور پاکستان کے لیے قربانیاں دینی چاہیں ۔ ہماری ن لیگ کی حکومت اور فوجی بھائیوں نے بھارت کے حملوں کا ہیں۔ منہ توڑ جواب دیا ۔ ہم کشمیریوں کو یہ بتانے کے لیے جمع ہوئے ہیں کہ وہ اکیلے نہیں ۔ طالبہ انیسہ نے نے انگریزی میں تقریر کی اور کشمیر کی تاریخ سے آگاہ کیا اور عریشہ راشد صوفیہ سعید ات طالب طالبات نے کشمیر کے لیے نغمات پیش کیے ۔ ۔ جذباتی کر دیا اردو زبان میں تقریر پیش کی اور حاضرین محفل کو اگست کو بھارتی جارحیت نے وہ آواز بند کرنے کی کوشش کی جو 5 بیرسٹر دانیال چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ اپنےحق حیات اور حق آزادی کے لیے بلند ہوتی رہی ۔ ہمارے اندر کشمیر کی محبت کسی ادارے کی وجہ سے نہیں ۔ کوئی تقریب کشمیر کے جھنڈے کے بغیر نہیں ہوتی ۔ ہمارا دل کشمیر کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔ پاکستان کی کوئی بھی حکومت ہو کشمیر اس کی اولین ترجیح رہی ہے ۔ اگست 5 جہ قمراالسالم نے اپنی تقریر میں کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی بربریت کا اظہار کیا ۔ انھوں نے کہا محترم را کو بھارت کے حوصلے اس لیے بڑھے کہ ہم صرف ایک منٹ کی خاموشی اور ہاتھوں کی زنجیریں بناتے رہے ہمیں خود احتسابی کی ضرورت ہے ۔ بھارت نے آزاد کشمیر کے معصوم لوگوں کو بھی ورغالنے کی کوشش کی ہے لیکن ہم انھیں اس حد تک بڑھنے نہیں دیں گے ۔ مقررین نے یومِ استحصالِ کشمیر کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیری عوام کی سیاسی، اخالقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیری شہداء کے ایصالِ ثواب، مقبوضہ کشمیر کی آزادی، نے طالبات کے ساتھ پرمہمانان گرامی تقریب کے اختتام ک کی ۔ اور کشمیر کے لیے پاکستان کی سالمتی، امن و استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی

Address

Viqar-un-Nisa Graduate College For Women, Tipu Road, Rawalpindi, Punjab
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92519280662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Viqar-un-Nisa Post Graduate College for Women, Rawalpindi. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Viqar-un-Nisa Post Graduate College for Women, Rawalpindi.:

Shortcuts

Share