Arid Shugal Mella Arid Agriculture University Rawalpindi

Arid Shugal Mella Arid Agriculture University Rawalpindi this page is for entertainment

26/08/2026

سرحد یونیورسٹی 35 حملہ آور پی ٹی آئی یوتھیے گرفتار، انکے پاس جعلی شناختی کارڈ تھے۔ یہ سب کابل کے شہری نکلے۔
پی ٹی آئی ملوث 🚨

آج 12 ربیع الاول کی بابرکت رات ہے… 🌙✨وہ رات جس کی صبح دنیا کے لیے رحمت بن کر آئی،اور انسانیت کو وہ عظیم رہبر ملاجنہوں نے...
26/08/2026

آج 12 ربیع الاول کی بابرکت رات ہے… 🌙✨

وہ رات جس کی صبح دنیا کے لیے رحمت بن کر آئی،
اور انسانیت کو وہ عظیم رہبر ملا
جنہوں نے ہمیں محبت، امن اور انسانیت کا درس دیا۔ 🤍

درود و سلام ہو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر۔ ❤️

اللّٰہ پاک ہم سب کو آپ ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

ہارورڈ یونیورسٹی کے ہاسٹل وارڈن نے دو تصویریں مانگی ہے۔ کیونکہ وارڈن صاحب نے پورا سال ہاسٹل کو صاف ستھرا رکھا۔
25/08/2026

ہارورڈ یونیورسٹی کے ہاسٹل وارڈن نے دو تصویریں مانگی ہے۔ کیونکہ وارڈن صاحب نے پورا سال ہاسٹل کو صاف ستھرا رکھا۔

25/08/2026

کرنل سے ہاتھا پائی کرنے والے سرحد یونیورسٹی کے 37 طلباء کیخلاف FIR درج یونیورسٹی سے فارغ گرفتاریاں شروع
ذرائع

اللہ آپ کے دن کو امن، خوشی، اچھی صحت، کامیابی اور لامتناہی رحمت سے نوازے۔ آمین۔آج کا ہر لمحہ آپ کو آپ کے خوابوں کے قریب ...
15/08/2026

اللہ آپ کے دن کو امن، خوشی، اچھی صحت،
کامیابی اور لامتناہی رحمت سے نوازے۔ آمین۔

آج کا ہر لمحہ آپ کو آپ کے خوابوں کے قریب تر لائے۔
آپ کا دن شاندار اور برکت والا ہو۔

جو بیمار ہیں اللہ ان کو صحت دے، جو پریشان ہیں ان کی پریشانی کو اللہ دور فرمائے۔ آمین

یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے یونیورسٹی گرین آفس نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپو...
14/08/2026

یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے یونیورسٹی گرین آفس نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور لائف سیور کے تعاون سے یونیورسٹی افسران، اساتذہ و انتظامیہ اور بچوں کے لیے ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے یادگارِ فتح اور اسلام آباد کے دیگر تفریحی، تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کا بھی اہتمام کیا۔

14/08/2026
Laptop Distribution Ceremony under PM's Youth Laptop Scheme held on 29.01.2026
30/01/2026

Laptop Distribution Ceremony under PM's Youth Laptop Scheme held on 29.01.2026

آئیے آپ کو پورے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہیں۔یہ ہیں سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل کے ماتھے کا جھومر، چیئرمین شان پتافی المعروف چڈی...
30/01/2026

آئیے آپ کو پورے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہیں۔

یہ ہیں سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل کے ماتھے کا جھومر، چیئرمین شان پتافی المعروف چڈی بدماش۔ جب سے موصوف نے یہ عہدہ سنبھالا ہے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے۔ سرائیکی قوم پہلے ہی معاشرے میں مظلوم کہلاتی ہے لیکن ان کی قیادت میں کونسل کے کچھ افراد نے یونیورسٹی کے اندر نہ صرف اخلاقی گراوٹ بلکہ بزدلی میں بھی خود کو نمایاں کر لیا ہے۔
(واضح رہے کہ یہاں بات سرائیکی کونسل کے چند ممبران کی ہو رہی ہے سرائیکی قوم میں بے شمار باوقار اور بہترین لوگ موجود ہیں )

ان کے ساتھ سوشل سائنسز کی ایک محترمہ بھی شامل ہیں، جن کے بارے میں کیا ہی لکھا جائے پوری یونیورسٹی ان سے بخوبی واقف ہے۔
معاملہ یوں ہے کہ دونوں فریق پہلے ہی یونیورسٹی میں بدنامی کی علامت بن چکے تھے، مگر اب بیچ مارکیٹ میں دو لڑکیوں کے درمیان بال کھینچنے کے واقعے نے معاملے کو انتہا تک پہنچا دیا۔ اس جھگڑے کے بعد سابق اور موجودہ چیئرمینوں کا آپس میں دست و گریباں ہونا سرائیکی کونسل کو بھی ذلت و خواری کے اعلیٰ منصب پر فائز کر گیا۔

اس صورتحال پر سرائیکی کونسل کے سابقہ عہدیداران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خدا کے لیے کچھ خدا کا خوف کریں اور آئندہ کے لیے کوئی مثبت اور ذمہ دار چہرہ سامنے لائیں تاکہ ایک پوری قوم اور طلبہ تنظیم مزید تماشہ نہ بنے۔
اکرام اللہ نیازی کا سنیئر ہونے کے ناطے اس سے اچھی سلام دعا تھی، وہ انتہائی شریف اور دلیر انسان تھا اس نے جتنا کام کیا اس میں کونسل کا کردار بڑھایا ہے نہ کے ایسے گرایا ہو اسی سے کچھ مدد لے لیں۔ copy past

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arid Shugal Mella Arid Agriculture University Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share