International Qira'at Research Academy - IQRA

International Qira'at Research Academy - IQRA Online Paigham e Quran & Pakistan, Educational, Spiritual, Motivational Worldwide Training Institute

>Online Tajweed o Qiraat
Ilm o Tajweed
Fan e Qiraat
Ilm ul Waqoof
Lahjaat/Nughmaat
Stage Performance

>Online Quran Education
Nurani Qaida
Nazra Quran
Hifzul Quran
Namaz
Kalama
Basic Islamic Education

>Online Quran Rohani Treatment
We give you solution of all problems like Old Diseases, Family Issues, Social Problems etc in the light of Quran o Suna .

14/08/2026
10/08/2026

ختم قُل شریف
اجتماعی دعائے مغفرت
ممتاز سائنس دان، نوبل انعام یافتہ (روس)
ڈاکٹر جان عالم
خصوصی خطاب و دُعا
پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام شہزادہ سلطان العارفین حضرت صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن قادری دامت برکاتہم العالیہ زیب سجادہ دربار عالیہ حضرت سلطان باھو
خُصوصی خطاب
اسکالر آف صوفی اسٹڈیز
صاحبزادہ مفتی محمد بابر رضا قادری نقشبندی
چیئرمین:گلوبل صُوفی مشن پاکستان
تلاوتِ قُرآنِ پاک
عالمی شہرت یافتہ
قاری محمد ذیشان حیدر
قاری وزیر اعظم ھاوس، پی ٹی وی، ریڈیو
نعتِ رسولﷺ
عالمی شہرت یافتہ
سید ذیشان بخاری
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد
نعت رسولﷺ
قاری محمد عمیر آصف
ڈائریکٹر الزَاهِرا انسٹیٹیوٹ اسلام آباد
10 اگست 2026
بروز سوموار
وقت صبع 10 تا 12
بمقام :
رھائشں گاہ ڈاکٹر جان عالم
مکان نمبر 01 گلی نمبر 01 نزد بلال مسجد سری سرال
سیکٹر D 13 اسلام آباد

درخواست بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔عنوان : مرجائے گی  مخلوق تو انصاف کروگے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
25/07/2026

درخواست

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

عنوان : مرجائے گی مخلوق تو انصاف کروگے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟

(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے

(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

منجانب؛
*عام شہری*

صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

Address

6th Road, Siddiqui Chowk, Satellite Town
Rawalpindi
46300

Telephone

00 92 333 5772202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Qira'at Research Academy - IQRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to International Qira'at Research Academy - IQRA:

Shortcuts

Share