25/09/2026
🏆 راولپنڈی بورڈ میں شاندار کامیابی
🏆 منیب نیب شاہ نے راولپنڈی بورڈ میں اوورآل تیسری پوزیشن جبکہ ICS گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے پنجاب کالج D-9 کیمپس کا نام روشن کیا۔
🌟میڈیکل کالجز اینٹرنس ٹیسٹ
✨نیشنل یونیورسٹی اف میڈیکل سائنسز
🏆ایان جنجوعہ — NUMS میں ٪ 97.467 کے ساتھ اوورآل پہلی پوزیشن
✨یونیورسٹی اف ہیلتھ سائنسز MDCAT میں شاندار سکوررز
🏆محمد حسن افتخار — 177/180
🏆حسین عابد — 177/180
ان شاندار کامیابیوں کے اعزاز میں نمایاں طلبہ کو خصوصی طور پر کالج مدعو کیا گیا اور ان کے اعزاز میں پُروقار تقریبِ پذیرائی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ تقریب ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی اسلام آباد، چوہدری محمد اکرم کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس میں پنجاب کالج D-9 کیمپس کے پرنسپل، اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
یہ کامیابیاں طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا ثمر ہیں۔
💙❤️ پنجاب کالج D-9 کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری ہے!