23/08/2026
📢 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، راولپنڈی
شارٹ کورسز (06 ماہ / 03 ماہ) میں داخلے جاری ہیں
ہنر سیکھیں، روشن مستقبل بنائیں!
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، راولپنڈی میں مختلف مارکیٹ ڈیمانڈ شارٹ کورسز میں داخلے شروع ہیں ، جبکہ داخلے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔ محدود نشستوں پر داخلے میرٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے، لہٰذا بروقت درخواست جمع کروائیں۔
📚 دستیاب کورسز
1. آٹو کیڈ (Auto CAD)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: میٹرک پاس
💰 کل کورس فیس: 4,671 روپے
2. کمپیوٹر آپریٹر / آئی ٹی اسسٹنٹ (Computer Operator / IT Assistant)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: میٹرک پاس
💰 کل کورس فیس: 4,971 روپے
3. ویب ڈیزائننگ (Web Designing)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: انٹرمیڈیٹ
💰 کل کورس فیس: 4,671 روپے
4. جنرل الیکٹریشن (General Electrician)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: مڈل پاس
💰 کل کورس فیس: 4,671 روپے
5. HVACR ٹیکنیشن (HVACR Technician)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: مڈل پاس
💰 کل کورس فیس: 4,671 روپے
6. شیف (Chef)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: مڈل پاس
💰 کل کورس فیس: 4,671 روپے
7. ہاسپیٹیلیٹی ایکسپرٹ (Hospitality Expert)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: مڈل پاس
💰 کل کورس فیس: 11,100 روپے
8. سپوکن انگلش (Spoken English)
⏳ مدت: 03 ماہ
🎓 اہلیت: میٹرک پاس
💰 کل کورس فیس: 4,808 روپے
9. جنرل الیکٹریشن
(Evening Shift-General Electrician)
⏳ مدت: 06 ماہ
🎓 اہلیت: مڈل پاس
💰 کل کورس فیس: 10,000 روپے
داخلہ شیڈول
🔴 داخلے کی آخری تاریخ: 15 ستمبر
📑 داخلے کے لیے مطلوبہ دستاویزات
متعلقہ اہلیت (مڈل/میٹرک/انٹرمیڈیٹ) کی DMC/سرٹیفکیٹ کی 2 فوٹو کاپیاں
طالب علم کے B-Form یا CNIC کی 2 فوٹو کاپیاں
والد کے شناختی کارڈ (CNIC) کی 2 فوٹو کاپیاں
4 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر (بلیو بیک گراؤنڈ)
⭐ ہماری خصوصیات
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ جدید لیبارٹریز اور ورکشاپس
✔ حکومتی/TEVTA منظور شدہ سرٹیفکیٹ
✔ روزگار کے بہتر مواقع
📍 پتہ: گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، فاروق اعظم روڈ، نزد صادق آباد پولیس اسٹیشن، راولپنڈی
📞 051-4907707
📱 WhatsApp: 0343-4907782
🌐 www.gctrwp.edu.pk
📘 Government College of Technology Rawalpindi
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے کامیاب مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!