جامعة العلوم الشرعیہ

جامعة العلوم الشرعیہ جامعتہ العلوم اشرعیہ راولپنڈی کا معروف دینی ادارہ ہے
youtube channel
https://www.youtube.com/channel/UCVArXlDebAFpcNjBG78Qhfw

02/08/2026

🌿 صفائی، خوبصورتی اور بہترین تعلیمی ماحول کی طرف ایک خوبصورت قدم 🌿

الحمد للہ! حفاظ ایجوکیشن سسٹم کی جانب سے اپنے تعلیمی ماحول کو مزید خوبصورت، صاف ستھرا اور خوشگوار بنانے کے لیے کلاس رومز کے باہر پھولوں اور پودوں کی خوبصورت سجاوٹ کی گئی، جس نے ماحول کو نہایت دلکش بنا دیا۔

اس موقع پر مدیرِ جامعہ، تشریف لائے، انتظامات کا جائزہ لیا، اس بہترین کاوش کو سراہا، ذمہ داران اور طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی اور ان کی محنت کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

یقیناً ایسا ماحول طلبہ میں صفائی، حسنِ ذوق، نظم و ضبط اور اپنے ادارے سے محبت کے جذبات کو فروغ دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ، ذمہ داران اور طلبہ کی ان مخلصانہ کوششوں کو قبول فرمائے اور اس ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور برکتیں عطاء فرمائے۔ آمین۔

جامعہ میں سہ ماہی امتحان جاری ہیں اللہ کریم تمام طلباء کرام کو کامیابی عطاء فرمائے
19/07/2026

جامعہ میں سہ ماہی امتحان جاری ہیں اللہ کریم تمام طلباء کرام کو کامیابی عطاء فرمائے

انا للہ و انا الیہ راجعونجامعہ کے استاد مولانا محبوب الرحمن صاحب کے والد گرامی مولانا حافظ میاں محمد صاحب رضائے الہی سے ...
24/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
جامعہ کے استاد مولانا محبوب الرحمن صاحب کے والد گرامی مولانا حافظ میاں محمد صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار دن 10 بجے ریلوے مال گودام میں ادا کی جائے گی۔

11مئ بروز سوموار طلباء کرام کی فکری اصلاحی تربیتی نشست سے استاد محترم حضرت مولانا حکیم محبوب الرحمان صاحب  نے گفتگو فرما...
12/05/2026

11مئ بروز سوموار طلباء کرام کی فکری اصلاحی تربیتی نشست سے استاد محترم حضرت مولانا حکیم محبوب الرحمان صاحب نے گفتگو فرمائی

06/05/2026
جامعہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور اس کے ساتھ مفت ادویات ...
19/04/2026

جامعہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور اس کے ساتھ مفت ادویات فراہم کی گئی

Address

Railway Colonny Westrige 2 Bakeri Chok
Rawalpindi
46000

Telephone

03005045946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة العلوم الشرعیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share