10/12/2021
پنجاب بورڈ نے 2022 میٹرک (نہم دہم) اور انٹرمیڈیٹ کا بورڈ پیپرز کا پیٹرن تبدیل کر دیا۔ پیپر کا %30 حصہ کتاب کی بجائے Conceptual ہوگا۔
اس دفعہ 2022 میں کسی بھی اسکیم کو فالو نہیں کیا جائے گا۔
بورڈ ویب سائیٹ نے نوٹیفیلیشن جاری کر دیا