Haider Ali Qadri Nizami

Call Directions Contact the university

Haider Ali Qadri Nizami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Ali Qadri Nizami, Rawalpindi.

Religious lectures and sermons
The channel aims to promote Islamic values, knowledge, and cultural exchange, providing a platform for Muslims and non-Muslims alike to learn and engage with the Islamic world.

15/10/2026
کل ان شا اللہتمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
15/10/2026

کل ان شا اللہ
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

انسان کو بیدار تو ہو لینے دوہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینتبلیغی اور دیوبندی علماء سے گزارش ہے کہ یہ کتاب   اپنے مدارس ک...
15/10/2026

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
تبلیغی اور دیوبندی علماء سے گزارش ہے کہ یہ کتاب اپنے مدارس کے نصاب میں شامل کریں تاکہ یزیدی فکر کا خاتمہ ہو سکے
اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے..؟
#کمنٹس میں ضرور بتائیں







کسی نے کیا خوب کہا قرب قیامت دو ہی گروہ رہ جائیں گے




#اسلام
#پاکستان
#ناصبی
#خارجی
#قایانی
#فتنہ
#مرزا
#جہلمی









14/10/2026

؟؟




اہل سنت و جماعت کا موقف ہے کہ موت کا مطلب فنا یا عدم (عدم موجودگی) نہیں ہے، بلکہ موت صرف ایک عالم سے دوسرے عالم کی طرف منتقلی کا نام ہے۔ انبیاء کرام علیہم السلام پر موت کی غشی طاری ہوتی ہے اور فوراً ہی انہیں وہ جسمانی و روحانی حیات عطا کر دی جاتی ہے جو برزخی دنیا کے لیے مخصوص ہے، بلکہ ان کی حیات عام شہداء کی حیات سے بھی اقویٰ اور (زیادہ کامل) ہے۔





#اسلام
#پاکستان
#ناصبی
#خارجی
#قایانی
#فتنہ


#دیوبند
#سنی









13/10/2026







مرزا جہلمی کو جواب
(انجینئر محمد علی مرزا کو اللہ و سایہ صاحب کا جواب)

​"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن مکہ اور مدینہ کے درمیان (خُم نامی) چشمے کے پاس ہمیں خطبہ دیا۔ آپ نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی، وعظ و نصیحت کی اور (آخرت کی) یاد دہانی کرائی۔
​پھر آپ نے ارشاد فرمایا: 'امابعد! آگاہ ہو جاؤ اے لوگو! میں ایک بشر ہوں، قریب ہے کہ میرے رب کا قاصد (فرشتۂ موت) میرے پاس آئے اور میں اس کی دعوت پر لبیک کہوں (یعنی میرا وصال ہو جائے)۔ اور میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں (ثقلین) چھوڑ کر جا رہا ہوں:
​پہلی چیز اللہ کی کتاب ہے، جس میں ہدایت اور نور ہے، لہٰذا تم اللہ کی کتاب کو تھام لو اور اس کو مضبوطی سے پکڑے رکھو۔' (آپ نے اللہ کی کتاب پر عمل کرنے کی ترغیب دی اور اس کی رغبت دلائی)۔
​'اور دوسری چیز میرے اہلِ بیت ہیں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ سے ڈراتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ سے ڈراتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ سے ڈراتا ہوں۔'

کسی نے کیا خوب کہا قرب قیامت دو ہی گروہ رہ جائیں گے

ویڈیو ایک دفعہ ضرور سماعت کیجئے😊




#اسلام
#پاکستان
#ناصبی
#خارجی
#قایانی
#فتنہ
#مرزا
#جہلمی









12/10/2026






(ناصبیوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کوئی نا کوئی معاملہ ہوا ہے)

#تطہیرِ_اہل_بیت_(آیتِ تطہیر)
ِ_باری_تعالی_ہے:
​إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا (الأحزاب: 33)
(اے اہل بیت! اللہ یہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی ناپاکی دور کر دے اور تمہیں بالکل پاک صاف کر دے۔)

کسی نے کیا خوب کہا قرب قیامت دو ہی گروہ رہ جائیں گے

ویڈیو ایک دفعہ ضرور سماعت کیجئے😊




#اسلام
#پاکستان
#ناصبی
#خارجی
#قایانی
#فتنہ












#دیوبند
#سنی

Address

Rawalpindi

Telephone

+923161722196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali Qadri Nizami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Haider Ali Qadri Nizami:

Shortcuts

Share