Sarwar Shaheed nishan e haider Govt Degree College Gujar Khan

Sarwar Shaheed nishan e haider Govt Degree College Gujar Khan Sarwar Shaheed College is a college in Gujar Khan, Pakistan named after first Nishan-e-Haider holder of Pakistan, Raja Muhammad Sarwar.

It was founded as a school and later upgraded to college. It is located on N-5 National Highway,

چوہدری مبشر(مندرہ) گزشتہ برس سرور شہید کالج سے فارغ التحصیل ہوا تھا۔آج داغ مفارقت دے گیا۔ پروردگار جنت میں اعلی مقام دے۔...
25/11/2024

چوہدری مبشر(مندرہ) گزشتہ برس سرور شہید کالج سے فارغ التحصیل ہوا تھا۔آج داغ مفارقت دے گیا۔ پروردگار جنت میں اعلی مقام دے۔ آمین
تمام طلبہ سے التماس ہے کہ بھائی کے لیے دعا مغفرت کریں۔

‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.   سرور شہید کالج  گوجرخان کا طالبعلم تقدیر ...
28/05/2023

‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن. سرور شہید کالج گوجرخان کا طالبعلم تقدیر الہی سے وفات پا گیا ہے
اللّہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے۔ جنّت الَّفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور گھر والوں کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔

گھنگریلہ اسٹیشن کے قریب کالج سٹوڈنٹ بس سے گر کر جانبحق۔۔۔ سرور شہید کالج کا طالبِعلم تھا اور تھرجیال کا رہائشی تھا۔۔۔ ال...
27/10/2022

گھنگریلہ اسٹیشن کے قریب کالج سٹوڈنٹ بس سے گر کر جانبحق۔۔۔ سرور شہید کالج کا طالبِعلم تھا اور تھرجیال کا رہائشی تھا۔۔۔ اللہ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے۔ آمین

24/10/2022

بس نہ ملنے کی صورت میں سرور شہید کالج کے سٹوڈنٹ گدھا گاڑی پر سفر کرنے پر مجبور

Mubarakan G Mubarakan
24/04/2022

Mubarakan G Mubarakan

31/03/2022

سرور شہید کے اسٹوڈنٹ کی بس ڈرائیور کے ساتھ اظہارِ محبت

Professor sahiban
17/02/2022

Professor sahiban

14/02/2022

Kabhi Aao Na (sarwar shaheed college)

گوجرخان کی دھرتی کا سپوتگوجرخان کے ادارے کے سربراہ مقررجی ہاںماہر تعلیم اور دانشورجناب جمشید علی راجہکو سرور شہید کالج گ...
08/01/2022

گوجرخان
کی دھرتی کا سپوت
گوجرخان کے ادارے کے سربراہ مقرر
جی ہاں
ماہر تعلیم اور دانشور
جناب جمشید علی راجہ
کو سرور شہید کالج گوجرخان کا
ریگولر پرنسپل مقرر کیا گیا ھے.
پروفیسر جمشید علی راجہ صاحب
ایک بہت اچھے.
ملنساز.
ماہر تعلیم
اور محنت کرنے والے انسان ھیں.
جس کی وجہ سے امید کی جاتی ھے
کہ بہت جلد
سرور شہید کالج گوجرخان
ایک اچھے تعلیمی ادارے کے طور پر
پہچانا جائے گااور دعا ھے
اس میں پڑھنے والے بچوں کو
اللہ پاک ہر امتحان میں کامیابیاں دے
آمین
تحریر ..... حاجی محمد اعظم

راجہ اخلاق کیانیراجہ اخلاق کیانی کلرسیداں کے گاوں ساگری سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کوتاہ قد،مسکراتا چہرا،بذلہ سنج اور دلیری سے...
31/12/2021

راجہ اخلاق کیانی

راجہ اخلاق کیانی کلرسیداں کے گاوں ساگری سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کوتاہ قد،مسکراتا چہرا،بذلہ سنج اور دلیری سے مرقع اوصاف و محاسن کا مالک تھے۔برسبیل تذکرہ علی شاہ کے ساتھ ڈگری کالج گراونڈ میں جھڑپ کے بعد میرا پہلی مرتبہ اخلاق کیانی کے ساتھ تعارف ہوا۔

اخلاق کیانی نے اپنی طلبہ سیاست کا آغاز سنہ 2007ء میں ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاون سے کیا۔اولین دنوں میں روات گروپ جوائن کیا۔بعد ازاں سیاسی و فکری میلان پیپلز پارٹی سے منسلک ہونے کی بنا پر پی ایس ایف میں شمولیت اختیار کی۔پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن میں کم وقت میں اپنی پہچان لوکل قیادت تک بنا لی۔تنظیمی سطح پر ترقی کے زینے تہہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے طلبہ ونگ نے آپکو سِٹی کے جنرل سیکٹری کے عہدے پر براجمان کیا۔

پی ایس ایف کی مقامی قیادت سے اختلافات کے بعد گینگ وار کی دنیا میں انٹری ماری۔سنہ 2010ء میں ڈان سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نام سے گروپ کا آغاز کیا۔ جولائی 2011ء ایک طلبہ تنظیم کے نام نہاد صدر نے اخلاق کیانی کو ڈکیتی کے جھوٹے مقدمات میں پھنسوا کر آتشِ افروختہ کیا اور آپ جیل سے رہائی کے بعد دادا گیری کو اوجِ ثریا تک لے گئے۔

2012ء میں ڈان سٹوڈنٹس فیڈریشن کو ختم کر کے ڈائمنڈ گروپ بنایا۔گروپ کا روات بازار میں مرکزی دفتر کھولا۔غریبوں کی امداد اور ظالموں کے ساتھ آہنی ہاتھ سے نمٹنے کا عزم مصمم کیا۔شہریوں کی داد رسی کرنے پر مقامی غنڈے آپکے مخالف ہو گئے۔اڈوں سے بھتہ کے نظام کو ختم کرنے پر ٹرانسپورٹرز نے ڈائمنڈ گروپ کے خلاف محاذ کھڑا کر لیا۔31 دسمبر 2015ء کو ایک گروپ کے ساتھ لڑائی میں موت کی بے رحم گولی نے پانچ فُٹ کے اخلاق کیانی کو ابدی نیند سُلا دیا۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے😢😢😢😢


18/12/2021

Address

Gujar Khan
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Shaheed nishan e haider Govt Degree College Gujar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sarwar Shaheed nishan e haider Govt Degree College Gujar Khan:

Share