28/02/2025
دستک ٹیچرز ٹریننگ پروگرام!
کراچی کی مشہور این جی او اور پاکستان کی سب سے بڑی اسکول کی چین کے تحت ایف سی پبلک اسکول اینڈ کالج رزمک کے تمام میل اور فیمیل کو آن لائن ٹیچر ٹریننگ دی گی۔ جس میں تمام ٹیچرز نے نا صرف بھر پور شرکت کی بلکہ مختلف سرگرمیوں کے زریعے جدید تعلمی طریقے بھی سیکھے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اس ٹیچرز ٹریننگ سے رزمک اور گرد و نواح کے بچوں کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔ انشاء اللہ
پڑھے گا وزیرستان
آگے بڑھے گا وزیرستان