Okavians

Okavians Welcome to Okavians! Follow us for updates on UO events, student life, academic programs and much mor

Welcome to Okavians - the ultimate destination for entertainment and fun! Our page is exclusively designed for students and alumni of the prestigious University of Okara, where we share the latest news, trends, and updates about campus life.

Juma Mubarak 🫶🥰
10/04/2026

Juma Mubarak 🫶🥰




UO کو PSDP فنڈنگ کی پہلی قسط موصول ہوئی ہے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ (UO) کو 1450 ملین میں سے 20 ملین کی پہلی قسط موصول ہو گئ...
17/03/2026

UO کو PSDP فنڈنگ کی پہلی قسط موصول ہوئی ہے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ (UO) کو 1450 ملین میں سے 20 ملین کی پہلی قسط موصول ہو گئی ہے، جو کیلنڈر سال کے وفاقی بجٹ میں ادارے کی ترقی کے لیے مختص کی گئی تھی۔ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق UO اس سنگ میل کو پورا کرنے والا اعلیٰ تعلیم کا واحد ادارہ ہے اور یہ موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین کی دانشمندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ اس موقع پر، VC نے جامعہ کے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ثاقب جمیل کی جانب سے گرانٹ کے اجراء کے لیے سرگرمی سے کام کرنے کی کوششوں کو سراہا۔ یہ فنڈ مختلف ضروری ترقیاتی اقدامات جیسے طلباء کے ہاسٹل، تعلیمی انفراسٹرکچر، لیبز، تحقیقی سہولیات، نقل و حمل کی خدمات اور دیگر کے لیے استعمال کیا جائے گا۔



Ramadan Kareem
21/02/2026

Ramadan Kareem



یہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ، میڈیا کے طلبہ ہیں، کل ان سے غالب کے ایک شعر کا مطلب پوچھا اور کہا جو اس کا مطلب بتائے گا میری طر...
21/02/2026

یہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ، میڈیا کے طلبہ ہیں، کل ان سے غالب کے ایک شعر کا مطلب پوچھا اور کہا جو اس کا مطلب بتائے گا میری طرف سے سارے طلبہ کو ہیوی چائے پیش کی جائے گی۔ مجھے یقین تھا کہ شعر کا مفہوم کوئی نہیں بتا پائے گا اور میں بچ جاؤں گا لیکن ایک ذہین طالبہ نے مجھے چاروں شانوں چت کر دیا۔
گورش

مسجد صرف عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ حقیقی شعور گاہ  ہے           اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ایک ایسا پروگرام جہاں نوجوان، ب...
31/01/2026

مسجد صرف عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ حقیقی شعور گاہ ہے
اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام
ایک ایسا پروگرام جہاں نوجوان، بزرگ، خواتین، تاجر اور طلبہ سب کے لیے ایمان ، اخلاق ،سماجی شعور ، اور عصری آگہی سبھی ایک ساتھ
آئیے!مسجد کو دوبارہ زندگی سے جوڑیں

Death of Education in the University of OkaraPlease check the spellings of the word_ Biotechnology.The university has wr...
31/01/2026

Death of Education in the University of Okara
Please check the spellings of the word_ Biotechnology.
The university has written_ Biotechnolony. What type of technolony is this ?
What is biotechnolony ? Is this younger sister of Biotechnology ?

Higher Education Commission, Pakistan

Last chance to register for the 3rd Convocation 2026!Deadline: January 27, 2026 (till 12:00 PM)Get registered at conv.ad...
27/01/2026

Last chance to register for the 3rd Convocation 2026!
Deadline: January 27, 2026 (till 12:00 PM)
Get registered at conv.admissions.uo.edu.pk
Don't miss the lifetime opportunity of your graduation ceremony.


20/01/2026

Important Announcement!
The 3rd Convocation of the University of Okara is scheduled to be held on January 28, 2026.
Get registered before the deadline to participate in the grand event at conv.admissions.uo.edu.pk
Don't miss the lifetime opportunity of your graduation ceremony.




Important Announcement!The 3rd Convocation of the University of Okara is scheduled to be held on January 28, 2026.Get re...
16/01/2026

Important Announcement!
The 3rd Convocation of the University of Okara is scheduled to be held on January 28, 2026.
Get registered before the deadline to participate in the grand event at conv.admissions.uo.edu.pk
Don't miss the lifetime opportunity of your graduation ceremony.




اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد کے گاؤں 32 ون اے ایل میں کھیل کے میدان کا فقدان، نوجوان گلیوں میں کھیلنے پر مجبور اوکاڑہ (نم...
16/01/2026

اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد کے گاؤں 32 ون اے ایل میں کھیل کے میدان کا فقدان، نوجوان گلیوں میں کھیلنے پر مجبور
اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی): تحصیل رینالہ خورد کے نواحی گاؤں 32 ون اے ایل (32/1-AL) کے مکینوں اور نوجوانوں نے علاقے میں کھیل کے میدان کی عدم دستیابی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ہزاروں کی آبادی پر مشتمل اس گاؤں میں بچوں اور نوجوانوں کے لیے ایک بھی پلے گراؤنڈ موجود نہیں ہے۔ یہاں تک کہ گاؤں میں واقع گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول (بوائز و گرلز) میں بھی کھیل کی جگہ میسر نہیں ہے، جس کی وجہ سے طلباء اپنی جسمانی اور کھیلوں کی سرگرمیوں سے مکمل طور پر محروم ہیں۔
اہلیانِ علاقہ کا کہنا ہے کہ "کھیلوں کے میدان نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے بچے سڑکوں اور تنگ گلیوں میں کھیلنے پر مجبور ہیں، جس سے نہ صرف حادثات کا خطرہ رہتا ہے بلکہ نوجوانوں میں مایوسی بھی بڑھ رہی ہے۔" مقامی نوجوانوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ گاؤں میں سرکاری اراضی پر فوری طور پر کھیل کا میدان اور پارک تعمیر کیا جائے تاکہ نئی نسل کو صحت مند سرگرمیوں کے مواقع میسر آسکیں۔

یونیورسٹی آف اوکاڑا پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر صاحب کے جانے کے بعد، تقریباً 2.5 سال تک، زوال کا شکار رہی۔ پھر پروفیسر ڈاکٹ...
14/01/2026

یونیورسٹی آف اوکاڑا پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر صاحب کے جانے کے بعد، تقریباً 2.5 سال تک، زوال کا شکار رہی۔ پھر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین صاحب آئے تو اُنہوں نے سنبھالا ۔ ۔ ۔ اور یونیورسٹی کے حالات بدلنا شروع ہوئے۔
اِس میں کوئی شک نہیں کہ وہ یونیورسٹی آف اوکاڑا کو پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک بنانے کےلیے بہت تگ و دو کر رہے ہیں۔
پچھلے سال اُنہوں نے ایک تقریب میں کہا تھا،
Change is better for some people but change is bitter for many people.

اور ایسا ہی ہو رہا ہے . . .



13/01/2026

Btao Zara Kiaa Cheez h yee....???



Address

Renala Bypass
Renala Khurd
56130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okavians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share