UO Highlights

UO Highlights No offense it's for just Entertainment and funny purpose.Hope you guy's will enjoy this.🤗🤗

*📢 اہم اطلاع برائے گھرانے – PSER سروے کا موقع!*حکومت پنجاب کی جانب سے *PSER (Punjab Social & Economic Registry)* ٹیمیں آ...
07/09/2025

*📢 اہم اطلاع برائے گھرانے – PSER سروے کا موقع!*

حکومت پنجاب کی جانب سے *PSER (Punjab Social & Economic Registry)* ٹیمیں آپ کے علاقے میں سروے کے لیے آ رہی ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ:

✅ اپنی معلومات (شناختی کارڈ، گھر کے افراد، وغیرہ) PSER ٹیم کو لازمی فراہم کریں۔
✅ آپ کا ڈیٹا مکمل *محفوظ اور خفیہ* رکھا جائے گا۔
✅ یہ سروے بالکل *BISP* کی طرز پر ہے، مگر اس میں *زیادہ اور بہتر پروگرامز* شامل ہیں۔

---

*🟩 PSER سے منسلک ممکنہ فائدے:*

1. *رمضان پیکیج*
2. *احساس راشن پروگرام*
3. *تعلیمی وظائف (وظیفہ برائے طلبہ)*
4. *سستا آٹا اسکیم*
5. *ہیلتھ کارڈ / مفت علاج*
6. *ترقیاتی امداد* (گھریلو سطح پر)
7. *بیواؤں، یتیموں اور بزرگوں کے لیے امدادی پروگرامز*

---

*📌 یاد رکھیں:*
جن لوگوں کا *سروے مکمل نہیں ہو گا، وہ ان پروگرامز سے محروم ہو سکتے ہیں۔*

لہٰذا اپنی فیملی کا سروے لازمی کروائیں اور PSER ٹیم کا ساتھ دیں۔

*جزاکم اللہ خیراً*
(یہ پیغام اپنے عزیزوں، رشتہ داروں اور اہلِ محلہ تک لازمی پہنچائیں)
*

Many Congratulations 🎉👏😍🥳🎉 to the students, the community and the TEAM OKARA UNIVERSITY!❤️
11/06/2025

Many Congratulations 🎉👏😍🥳🎉 to the students, the community and the TEAM OKARA UNIVERSITY!
❤️





















































12 سال کچہرے میں اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو ڈھونڈنے کی ناکام کوششوں` کے بعد،بٹ کوائن میں 742 ملین ڈالر کی `ہارڈ ڈرائیو ...
10/06/2025

12 سال کچہرے میں اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو ڈھونڈنے کی ناکام کوششوں` کے بعد،بٹ کوائن
میں 742 ملین ڈالر کی `ہارڈ ڈرائیو کھونے`
والے شخص نے بالآخر اپنی `تلاش ختم کردی` وہ 2013 میں غلطی سے ایک ہارڈ ڈرائیو کوڑے میں پھینکنے کے لیے جانا جاتا ہے جس میں
*7,500 بٹ کوائن تھے،

اجّ کی پاکستانی کرنسی میں 2 کھرب 23 ارب 50 کروڑ روپے بنتے ہیں
Rs: 223,500,000,000

اور اگر اِس کو مل جاتی تو سوچو 🧐🧐🤔🤔🤔🥹🥲





























Seminar on Current Trends in Quality Assurance held at UO The University of Okara's  Directorate of Quality Enhancement ...
10/06/2025

Seminar on Current Trends in Quality Assurance held at UO


The University of Okara's Directorate of Quality Enhancement Cell (QEC) organised a seminar on Program Review for Effectiveness and Enhancement (PREE) where Dr. Muhammad Arshad Kamraan, Director QEC, Shahzadi Javeed, Deputy Director QEC and the Keynote Speaker, Hadi Iqtadar ,Director QEC of Lahore College for Women University LCWC, shared their valuable insights on PREE principles and their application in higher education.
Hadi argued that the PREE framework was essential for ensuring the quality and relevance of our academic programs.
Dr. Kamran concluded the seminar with renewed commitment to quality enhancement and a clearer understanding of PREE principles among faculty members.

* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \

* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \
* \

"Empowering minds through quality – A successful seminar on PREE at with academic leaders from across Punjab. "

🎉 Eid-ul-Adha Mubarak from UO Highlights! 🌙✨Dua hai ke yeh Eid aap sab ke liye khushiyan, sehat, barkat aur mohabbat le ...
06/06/2025

🎉 Eid-ul-Adha Mubarak from UO Highlights! 🌙✨

Dua hai ke yeh Eid aap sab ke liye khushiyan, sehat, barkat aur mohabbat le kar aaye. 🐐🕌
Ibrahim (A.S) ki qurbani humein wafadari, imaan aur fidaqari ka paighaam deti hai.
Aaiye is Eid par apne dilon ko saf karen aur mohtajon ko bhi apni khushiyon mein shaamil karen. 🤲❤️

🌸 UO Highlights ki taraf se aap sab ko Eid-ul-Adha ki dil se mubarakbad! 🌸

📚 University of Okara Library Tour!Jahan ilm ka har kona roshan hai ✨Dekhiye kis tarah hamari modern library students ke...
06/06/2025

📚 University of Okara Library Tour!
Jahan ilm ka har kona roshan hai ✨
Dekhiye kis tarah hamari modern library students ke liye ek peaceful aur inspiring environment banati hai.
Aapka favourite library spot kaunsa hai? Comment mein batayein!👇

سکل سیکھیں تاکہ فیوچر میں نوکری ملے یا نہ ملے آپ اپنے کام سے اِس دور جدید میں اپنے آپ کو اسٹیبل رکھ سکیں جِس طرح دُنیا ت...
21/05/2025

سکل سیکھیں
تاکہ فیوچر میں نوکری ملے یا نہ ملے آپ اپنے کام سے اِس دور جدید میں اپنے آپ کو اسٹیبل رکھ سکیں
جِس طرح دُنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے آنے والا وقت اُسی کی قدر کرے گا جو اپنے کام میں محنت کش ہوگا ورنہ زمانے کی ٹھوکر اِتنی بھیانک ہوتی ہے کے بندے کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے اپنے بھی پرائے ہوجاتے ہیں حالات یہاں تک پہنچا دیتے ہیں کہ ایک گریجویٹ بندہ مزدوری کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے
ایک لمحہ سوچیں 🤔
جِس وقت آپکی گریجویشن کی ڈگری مکمل ہوگی ہو سکتا ہے کہ آپکے والدین میں سے کوئی ایک بڑھاپے کو پہنچ جائے آپکی بہنیں شادی کی عمر کو پہنچ جائیں آپکو بڑا گھر بنانا پڑ جائے آپ کو والدین کی دیکھ بھال کے لئے اُنکی ادویات کے لئے پیسے کی ضرورت پڑ جائے وغیرہ وغیرہ
اِس لئے اپنے آپ کو پہلے سے تیار کرلیں اور اپنے فیوچر کی فکر کریں





پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان۔۔۔
20/05/2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان۔۔۔



ایک اندازے کے مطابق یونیورسٹی کے چار سالوں میں ہر لڑکی کو تقریبا 16 سے 17 پرپوزل آتے ہیں ان میں زیادہ تعداد ٹھرکیوں  کی ...
03/05/2025

ایک اندازے کے مطابق یونیورسٹی کے چار سالوں میں ہر لڑکی کو تقریبا 16 سے 17 پرپوزل آتے ہیں ان میں زیادہ تعداد ٹھرکیوں کی ہوتی ہے جو دور سے ہی پہچانے جاتے ہیں مگر دو چار ایسے ایکسٹریمسٹ بھی ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہیں انہیں میں نہ ملی تو یہ مر جائیں گے طوفان کھڑا کر دیں گے یا خود کو کچھ کر لیں گے پھر وہ ایسے ایسے سٹنٹ کرتے ہیں کی لڑکی کو یقین سا ہونے لگتا ہے یار یہ بندہ واقعی مخلص ہے میرے ساتھ , یونیورسٹی کی نئی طالبات یعنی پہلے دوسرے سال والی اس جھا نسے میں جلدی آجاتی ہے اگر اداکار زیادہ اچھا ہو تو وہ سینئرز کو بھی زیر کر لیتا ہے

اس کے بعد ایک تھوڑے ڈوریشن والا مگر حسین دور شروع ہو جاتا ہے جس میں لڑکیاں اپنے آپ کو خوش قسمت ترین تصور کرنے لگتی ہیں ادھر ادھرسے قصے بھی آتے ہیں بے وفائی کے مگر انہیں لگتا ہے ہمارے والا ایسا نہیں ہے وہ تو باقیوں سے الگ انسان ہے کچھ ہی عرصے بعد مطلوبہ شخص اپنے اہداف پورے کر کے دل بھرنے کے بعد اگلے شکار کی جانب روانہ ہوجاتا ہے جس کے بعد گھر سے پڑھنے آنے والی والدین کی لاڈلی تتلیاں کتابوں سمیت ہر چیز سے اپنا انٹرسٹ کھو بیٹھتی ہیں

ایسی ذہنی کیفیت ہو جاتی ہے انہیں لگتا ہے ہماری دنیا ختم ہوگئی اور ہر چیز بے مزہ بے رنگ کچھ ٹھرکی دو تین مہینے کے وقفے کے بعد دوبارہ واپس بھی آتے ہیں سبق نہ سیکھنے والی دوبارہ جھانسے میں آتی ہے مگر کچھ چا ل سمجھنے والی ٹھڈا مار دیتی ہیں اور سارا وقت اپنی فیس بک کی ٹائم لائن کو دکھوں کا قبرستان بناتی رہتی ہیں اور رہتی زندگی تک شادیوں کے بعد بھی یہ پچھتاوا ان کے دماغ میں رہتا ضرور ہے

حضور اس ساری تقریر کی بوٹم لائن یہ ہے ایک لڑکا ہونے کے ناطے میں یہ بات دعوی سے کہتا ہوں سو میں سے 98 بندے آپکو شادی کا جھوٹ بول کر صرف مخصوص دورانیا انجوائے کرنا چاہتے ہیں یہ آپ کے ہاتھ میں ہے اپنے آپ کو عزت بخشنی ہے یا کسی کے ہاتھوں استعمال ہونا ہے۔۔۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی کی عزت سلامت رکھے ہر بری نظر سے محفوظ رکھے ہر بری محفل سےمحفوظ رکھے آمین
الله پاک سب کے نیک نصیب کری سب کو نیک رشتہ عطاء کرےآمین
UO Highlights
UO Media Society
UO Renala Crushes
Everyone
University of Agriculture Faisalabad - Official
University Of Central Punjab
University of Sargodha
University of the Punjab


اِس پوسٹ کہ سینڈ کرنے کا مقصد صرف اور صرف آگہی ہی ہے نہ کہ کسی کی دل آزاری 🙏
اگر آپ کو بُرا لگے تو اُس کے لیے دل سے معافی 🙏🙏🙏❤️

Congratulaions🎉❤️Dear students!❤️❤️❤️❤️❤️Students of LL.B final year had a beautiful gathering with faculty members and ...
02/05/2025

Congratulaions🎉❤️
Dear students!
❤️❤️❤️❤️❤️

Students of LL.B final year had a beautiful gathering with faculty members and staff of Law Department, University of Okara on 30-April- 2025. Students and faculty shared their memories made during the session 2020-25.

پنجاب اور پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے 40 سے زائد مفت فنی و تکنیکی کورسز کا آغاز ہو چکا ہے۔اب وقت ہے کہ آپ اپنی مہارتو...
01/05/2025

پنجاب اور پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے 40 سے زائد مفت فنی و تکنیکی کورسز کا آغاز ہو چکا ہے۔اب وقت ہے کہ آپ اپنی مہارتوں کو نکھاریں اور کامیابی کی نئی راہیں ہموار کریں۔ داخلے جاری ہیں، محدود نشستیں دستیاب ہیں، اپنی جگہ ابھی محفوظ کریں اور بہتر مستقبل کی تیاری کریں۔

مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: edu.psdi.pk

Address

Anwaar Shaheed Colony Renala Khurd Okara
Renala Khurd
56130

Telephone

+923092693955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UO Highlights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to UO Highlights:

Share