Ever Bright College of Commerce Retra

Ever Bright College of Commerce Retra سید اکبر انجم صاحب کا مشن تونسہ کے پسماندہ علاقے میں تعلیم کا فروغ اور فلاح انسانیت احسن اقدام ثابت
(1)

مارننگ اور ایوننگ میں ڈی کام کلاسز کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر شارٹ کورسز
20/08/2026

مارننگ اور ایوننگ میں ڈی کام کلاسز کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر شارٹ کورسز

13/08/2026
13/08/2026

📢 میٹرک فیل / سپلی ہولڈر طلباء کے لیے اہم موقع! 🎓

میٹرک میں فیل یا سپلی ہولڈر طلباء پریشان نہ ہوں!
✨ سپلی کلیئر کرنے کے بعد D.Com میں داخلے کا بہترین موقع!

میٹرک سپلی کی تیاری کے ساتھ ساتھ ڈی کام کلاسز میں اپنا تعلیمی سفر جاری رکھیں۔ 📚💼

🏫 ایور برائٹ کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر، رہتڑہ

ڈی کام اور کمپیوٹر شارٹ جورسز کلاسز میں داخلے جاری ہیں

اپنا مستقبل ضائع ہونے سے بچائیں،
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں! 🌟

📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے کالج سے رابطہ کریں۔
03312564242

الحمدللہہمارے لیے یہ باعثِ فخر و مسرت ہے کہ چئیرمین  پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، لاہور نے ہمارے ہونہار طالبِ علم محم...
08/07/2026

الحمدللہ

ہمارے لیے یہ باعثِ فخر و مسرت ہے کہ چئیرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، لاہور نے ہمارے ہونہار طالبِ علم محمد عامر ولد منیر حسین کو ڈپلومہ اِن بزنس ایڈمنسٹریشن (سالانہ امتحان 2025) میں نمایاں کارکردگی اور اوّل پوزیشن حاصل کرنے پر میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔

یہ اعزاز صرف ایک طالبِ علم کی کامیابی نہیں بلکہ اساتذۂ کرام کی محنت، والدین کی دعاؤں اور ادارے کے معیاری تعلیمی ماحول کا روشن ثمر ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ایور برائٹ کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر، ریتڑہ اپنے طلبہ کی علمی و عملی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

ہم اپنے قابلِ فخر طالبِ علم محمد عامر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل، مزید کامیابیوں اور بلند درجات کے لیے دعاگو ہیں۔
ہمارا یقین:
محنت، دیانت اور معیاری تعلیم ہی کامیابی کی اصل بنیاد ہیں۔

ایور برائٹ کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر، ریتڑہ
تعلیم • کردار • کامیابی
ڈی کام، ڈی بی اے، کمپیوٹر شارٹ کورسز
گرلز، بوائز علیحدہ علیحدہ کلاسز
داخلے جاری ہیں
03312564242

First Annaual 2026Commerce Dcom First year + Second Year
18/06/2026

First Annaual 2026
Commerce
Dcom First year + Second Year

17/06/2026

تونسہ ۔ ایک مریضہ کو O+Ve خون گروپ کی ضرورت ھے۔
رابطہ 03334748254

16/05/2026

الحمدللہ ❤️
ایور برائٹ کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر ریتڑہ ایوننگ کلاس میں گرلز کے D.Com اور کمپیوٹر شارٹ کورسز کے نئے سیشن میں 5 داخلے مکمل ہو چکے ہیں۔ 🎉
والدین اور طالبات کے اعتماد کا بے حد شکریہ۔
ہمارا مقصد معیاری تعلیم، بہترین ماحول اور عملی کمپیوٹر اسکلز کے ذریعے طالبات کو روشن مستقبل فراہم کرنا ہے۔ ✨
📘 D.Com (Diploma in Commerce)
💻 Computer Short Courses
📚 تجربہ کار اساتذہ
🏫 بہترین تعلیمی ماحول
داخلے جاری ہیں۔
📞 Contact: 03312564242

کامرس کی تعلیم اور اس کی اہمیتتعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے، جبکہ کامرس کی تعلیم موجودہ دور کی اہم ترین تعل...
09/05/2026

کامرس کی تعلیم اور اس کی اہمیت
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے، جبکہ کامرس کی تعلیم موجودہ دور کی اہم ترین تعلیمی شاخوں میں شمار ہوتی ہے۔ آج کا دور تجارت، صنعت، بینکاری اور کاروباری سرگرمیوں کا دور ہے، اس لیے کامرس کی تعلیم نوجوانوں کو عملی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں کامرس کے شعبے کو بہت زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔
کامرس سے مراد خرید و فروخت، تجارت، بینکاری، حسابات، مالیات اور کاروباری معاملات کا علم ہے۔ اس تعلیم کے ذریعے طلبہ کو کاروبار چلانے، مالی امور کو سمجھنے اور تجارتی نظام کو بہتر انداز میں منظم کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ کامرس کے طلبہ اکاؤنٹنگ، اکنامکس، بزنس میتھ، بینکنگ اور آفس مینجمنٹ جیسے مضامین پڑھتے ہیں جو عملی زندگی میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔
کامرس کی تعلیم کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کہ یہ نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرتی ہے۔ آج ہر ادارے، کمپنی، بینک اور کاروباری تنظیم کو ایسے افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو مالی معاملات اور حساب کتاب کو سمجھتے ہوں۔ کامرس کے طلبہ نہ صرف ملازمت حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اپنا ذاتی کاروبار بھی کامیابی سے چلا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ تعلیم ملک کی معاشی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ مضبوط تجارتی نظام کسی بھی معیشت کی کامیابی کی علامت ہوتا ہے۔
دو سالہ ڈپلومہ ان کامرس (D.Com) بھی ایک اہم پروگرام ہے۔ یہ ڈپلومہ ان طلبہ کے لیے بہترین انتخاب سمجھا جاتا ہے جو تجارت اور کاروباری میدان میں جلد عملی مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ D.Com مکمل کرنے کے بعد طلبہ درج ذیل مختلف اعلیٰ تعلیمی پروگراموں میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
بی کام (B.Com)
بی بی اے (BBA)
بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس
بی ایس کامرس
بی ایس آئی ٹی
بی ایس سی ایس
بی ایس سائبر سیکیورٹی
بی ایس ڈیجیٹل مارکیٹنگ
چارٹرڈ اکاؤنٹس (CA)
ACCA
CMA
بینکنگ اور فنانس کے مختلف ڈپلومہ پروگرامز
اس کے علاوہ D.Com کے طلبہ سرکاری اور نجی اداروں میں اکاؤنٹنٹ، کلرک، کیشیئر، آفس اسسٹنٹ اور بینکنگ کے شعبوں میں ملازمت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
مختصر یہ کہ کامرس کی تعلیم جدید دور کی ایک نہایت اہم اور مفید تعلیم ہے۔ یہ نہ صرف نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بناتی ہے بلکہ انہیں کاروبار اور ملازمت کے بہتر مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔ اگر طلبہ محنت اور دلچسپی کے ساتھ اس شعبے کو اختیار کریں تو وہ مستقبل میں بڑی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
ایور برائٹ کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر ریتڑہ
ڈی کام اور کمپیوٹر شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں
گرلز بوائز علیحدہ کلاسز

ہیں تلخ بہت بندہء مزدور کے اوقات
01/05/2026

ہیں تلخ بہت بندہء مزدور کے اوقات

Address

Retra
32040

Telephone

+923312564242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ever Bright College of Commerce Retra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share