New Kohsar Public School & college sadda district kurram

New Kohsar Public School & college sadda district kurram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Kohsar Public School & college sadda district kurram, Near To Manan Petrol Pump , Sadda , District Kurram, Sadda.

12/07/2026

جماعت ہشتم کے طلبا " اسلام میں گداگری کی مذمت " کے عنوان سے کلاس میں پریزینٹیشن پیش کرتے ہوئے

🎉 الحمدللہ! شاندار کامیابی 🎉نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج، صدہ کے ہونہار طالب علم نے KSU اسکالرشپ ٹیسٹ میں پورے ضلع میں...
07/07/2026

🎉 الحمدللہ! شاندار کامیابی 🎉
نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج، صدہ کے ہونہار طالب علم نے KSU اسکالرشپ ٹیسٹ میں پورے ضلع میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔
یہ کامیابی طالب علم کی محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔ 🌹
💚 نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج، صدہ
تعلیم • کردار • کامیابی
M Quraish s/o Mangal Khan
Marks: 80
Position: 1st

نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالجفرسٹ ٹرم امتحانات 2026محنت، نظم و ضبط اور کامیابی کی جانب ایک اہم قدم۔New Kohsar Public S...
03/07/2026

نیو کوہسار پبلک اسکول اینڈ کالج
فرسٹ ٹرم امتحانات 2026
محنت، نظم و ضبط اور کامیابی کی جانب ایک اہم قدم۔
New Kohsar Public School & college sadda district kurram

03/07/2026

جماعت دہم (اے) کے طلبہ کیمسٹری پریزنٹیشن کے دوران لیکچرر اسماعیل قمر کی نگرانی میں پُراعتماد انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے

🕌 🕋
03/07/2026

🕌 🕋

01/07/2026

جماعت دہم (اے) اور (بی) کے طلبہ اردو پریزنٹیشن کے دوران پُراعتماد انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے.

آج بروز 19 جون، نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج، صدہ میں سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت آگاہی مہم کے چوتھے مرحلے کا انعقاد کیا ...
20/06/2026

آج بروز 19 جون، نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج، صدہ میں سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت آگاہی مہم کے چوتھے مرحلے کا انعقاد کیا گیا۔
مبلغ:
مولانا مفتی صاحب الرحمن صاحب
امیر، عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت ضلع کرم
زیرِ اہتمام:
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت ضلع کرم
اس موقع پر مولانا مفتی صاحب الرحمن صاحب نے طلبہ و اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی اور اس حوالے سے آگاہی و شعور بیدار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
انتظامیہ
نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج، صدہ

31/05/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کل سے سکول دوبارہ کھل رہا ہے۔ لہٰذا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
سکول انتظامیہ

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج صدہ کی جانب سےتمام طلباء، والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ کوعید...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج صدہ کی جانب سے
تمام طلباء، والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ کو
عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی خوشیوں، امن اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤍🐐

Address

Near To Manan Petrol Pump , Sadda , District Kurram
Sadda
26290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Kohsar Public School & college sadda district kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share