Fahad Mobiles Liaqat Chowk Sahiwal

Fahad Mobiles Liaqat Chowk Sahiwal Fahad mobiles liaqat chowk Sahiwal

اسلام وعلیکم اب آپ آپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس فہد موبائل لیاقت چوک ساہیوال پر رات 10بجے تک ادا کر سکتے وہ بھی 10% ڈسکاؤنٹ کے...
12/07/2025

اسلام وعلیکم اب آپ آپنی گاڑی کا ٹوکن ٹیکس فہد موبائل لیاقت چوک ساہیوال پر رات 10بجے تک ادا کر سکتے وہ بھی 10% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔

20/04/2025
01/01/2025

*الوداع 2024ء ۔۔۔۔ خوش آمدید 2025ء .... Welcome* 🎉

*دعا 🤲🏻*

اے اللّٰه پاک اس میسج کو پڑھنے والوں کی ۔۔

تمام نیک دلی جائز خواہشات تمنائیں آرزوئیں التجائیں پوری فرما۔۔ 🤲🏻

اے اللہ جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما۔۔ 🤲🏻

مصیبتوں ، پریشانیوں ، تنگدستیوں ، آزمائشوں سے نجات عطا فرما۔۔ 🤲🏻

جن کے والدین آج دنیا میں نہیں مولا ان کے والدین مرحومینِ حق ، جو ایمان کی حالت میں دنیا سے کوچ کر گئے ان کی بخشش و مغفرت فرما۔۔

اولاد کو صبر جمیل عطا فرما۔۔ 🤲🏻

میرے جن بھائیوں کے رشتوں میں رکاوٹیں ہیں مولا دور فرما۔۔ میری بہنیں جو اچھے رشتوں کے انتظار میں ہیں مولا نیک رشتے عطا فرما۔۔ 🤲🏻

اللّٰہ میری جو شادی شدہ بہنیں اپنے سسرال اور شوہر کے ظلم سے پریشان ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔۔ 🤲🏻

یا اللہ جن کے پاس اولاد نہیں ان کو بیٹے اور بیٹیاں عطا فرما۔۔ 🤲🏻

مولا دکھی اور بے چین دلوں کو قرار ، سکون اور چین عطا فرما۔۔ 🤲🏻

دنیا کی محبت دل سے نکال دے۔۔ اپنی اور اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا فرما۔۔۔ 🤲🏻

اے اللہ جو رزق حلال کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو وسیع رزق حلال عطا فرما۔۔ 🤲🏻

اے اللہ نیکیوں میں دل کو لگا دے۔۔ گناہوں سے نفرت ہو جائے۔۔ نفس و شیطان پر غلبہ مل جائے۔۔۔ 🤲🏻

مولا جو جو ہمارے حق میں بہتر ہے بن مانگے عطا فرما۔۔ 🤲🏻

*آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻*
Admin.
Muhammad Asad
03143600177
Muhammad Zeshan
0300 4118636

27/12/2024

اسلام وعلیکم
اپنے موبائل کی بیک سائیڈ پر اپنی اور اپنے پیاروں کی تصویریں لگوائیں ۔ اس کے علاوہ ہر طرح کی 3D تصویریں لگوائیں۔
فہد موبائل لیاقت چوک ساہیوال 03143600177

08/06/2024

Iphone 11
128 Gb.
CONTACT 03143600177

Iphone 11128 Gb Contact 03143600177
08/06/2024

Iphone 11
128 Gb
Contact 03143600177

Iphone XS Max 256 GB PTA Approved Contact 03143600177
08/06/2024

Iphone XS Max 256 GB
PTA Approved
Contact 03143600177

Iphone XS Max 64 Gb Available condition 9/10PTA Approved Contact 03143600177
08/06/2024

Iphone XS Max 64 Gb
Available condition 9/10
PTA Approved
Contact
03143600177

Address

Liaqat Chowk Sahiwal
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

923004118636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Mobiles Liaqat Chowk Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Fahad Mobiles Liaqat Chowk Sahiwal:

Share