University of Sahiwal

University of Sahiwal Govt College University Sahiwal

04/02/2020
Sharing as received by someone request
03/02/2020

Sharing as received by someone request

Remember , how difficult it was to memorize the tables?Technology has changed the way of learning. Download this amazing...
07/01/2020

Remember , how difficult it was to memorize the tables?

Technology has changed the way of learning.

Download this amazing app created by one of the student.

Its an amazing app for kids so they can learn mathematics with fun...

04/11/2019

Education News NOC issued for HEC to start M.Phil. Chemistry classes in University of Sahiwal 1 min read 2 days ago admin NOC issued for HEC to start M.Phil. Chemistry classes in University of Sahiwal The Vice Chancellor expressed gratitude. According to the details, Higher Education Commission Isla...

23/10/2019

Is there any active student who want to be the admin of the page to provide latest updates, please contact

11/10/2018

اش وہ استاد نہیں ۔ راؤ انوار یا شرجیل میمن ہوتے !
( تحریر: محمد عاصم حفیظ)
کل آپ نے بھی ایک بوڑھے کو ہتھکڑی لگا کر
میڈیا کے سامنے پیش کرنے کا تماشہ دیکھا ہو گا ۔ سرگودھا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری پر کیمپس کی فرنچائز دیتے ہوئے قوائد و ضوابط پورے نہ کرنے کا الزام لگا ہے ۔ نیب کی پھرتیاں دیکھیں کہ ریٹائرڈ پروفیسر صاحب کو فوری نہ صرف گرفتار کیا بلکہ ہتھکڑی لگا کر میڈیا کے سامنے تماشا بھی لگایا ۔ مانا کہ کسی قسم کی کرپشن اور بدعنوانی کی حمایت نہیں کی جا سکتی لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی محض الزام کی بنیاد پر کسی معزز استاد کی یوں تذلیل کی جائے ۔ کیا نیب والوں کو پتہ ہے کہ وائس چانسلر کوئی سیاسی پوسٹ نہیں ہوتی کہ جسے چاہا بٹھا دیا بلکہ اس کے لئے پی ایچ ڈی۔ سالوں کا تجربہ اور کافی تعداد میں ریسرچ پیپرز درکار ہوتے ہیں وہ بھی غیر ملکی ریسرچ جرنلز میں ۔ اس سے پہلے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر خواجہ علقمہ کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا گیا تھا ۔ انہیں بھی خطرناک مجرموں کی طرح ہتھکڑی لگا کر میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ۔ بعد ازاں ان پر الزامات ثابت ہوئے یا نہیں اس بارے میڈیا یا نیب نے نہیں بتایا لیکن ایک استاد کی ساری عمر کی عزت تو داؤ پر لگ گئی بلکہ تباہ ہو گئی ۔ ان کے ہزاروں کی تعداد میں طلبہ نے بھی ضرور یہ تماشے دیکھے ہوں گے اور سبق پکڑا ہو گا کہ کسی نے زندگی میں استاد بننے کی ذلت نہیں اٹھانی بلکہ راؤ انوار یا شرجیل میمن بننے کی "عزت" کمانی ہے کیونکہ کوئی مائی کا لال قتل اور اربوں کی کرپشن کے باوجود انہیں ہتھکڑی لگانے کی جرات نہیں کر سکتا ۔ ان کے لئے ملک کی اعلی ترین عدالت کے پروٹوکول والے خفیہ دروازے بھی کھل جاتے ہیں لیکن اعلی ترین تعلیم یافتہ سکالرز اور ہزاروں کے اساتذہ کرام کو محض الزام پر ہتھکڑی لگا کر پیش کیا جاتا ہے ۔ بعد میں الزام ثابت ہو یا نہیں اس سے کسی کو کوئی غرض نہیں ہے ۔ معاشرے کے ان کمی کمینوں کو احساس ہونا چاہیے کہ وہ کس شودر طبقے سے ہیں اور ان کی اوقات کیا ہے ۔ چند روز قبل صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے ویڈیو پیغام میں سکولز اساتذہ کرام کو تضحیک آمیز انداز میں دھمکی دی تھی ۔ بعد ازاں طالب علم پر تشدد کا وہ واقعہ بھی جھوٹ ثابت ہوا ۔ کالج پروفیسرز کمیونٹی بھی کئی سالوں سے اپنے چند بنیادی حقوق کے لئے سرگرم ہیں لیکن کوئی ان کا پرسان حال نہیں ۔ جو معاشرہ راؤ انوار اور شرجیل میمن جیسوں کو عزت دے اوڑ قانون بے بس ہو جائے وہاں استاد کو کیا مقام دیا جا سکتا ہے ۔





18/10/2017
IQ TEST
18/10/2017

IQ TEST

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونSad news for us, we lost sir Abdul Sattar edhiPlease pray for him
08/07/2016

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Sad news for us, we lost sir Abdul Sattar edhi

Please pray for him

28/06/2016

Address

University Of Sahiwal, SAHIWAL. , Farid Town Rd، Sahiwal
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to University of Sahiwal:

Share