QAED Sahiwal

QAED Sahiwal This is an Official page of GCET Sahiwal. Welcome to all the students. For further details call us:

06/01/2025
03/01/2025
24/12/2024

*دعوتی پیغام*

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
معزز احباب
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں *کہ قائد (سابقہ ایلیمنٹری) کالج ساہیوال*
کی دو ایسی شخصیات جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں جن میں
*محترم سر رانا سہیل بختیار صاحب* سابقہ *پرنسپل قائد (ایلیمنٹری) کالج ساہیوال* و ریجنل پروگرام مینجر راولپنڈی ڈویژن
اور
*محترم سر شاہ بیگ صاحب* سینئر سبجیکٹ اسپیشلسٹ انگریزی

*31 دسمبر 2024* کو *ریٹائر* ہونے جا رہے ہیں ۔

انکے اعزاز میں انکے شاگردوں و چاہنے والوں کی جانب سے ایک شاندار *ریٹائرمنٹ پروگرام* کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اگر آپ بھی زندگی کے کسی موقع پر ہماری طرح کسی بھی حوالے سے معزز اساتذہ سے مستفید ہوتے رہے ہیں یا باقاعدہ شاگرد رہ چکے ہیں اور اس پروگرام میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔
پروگرام انشاللہ تعالیٰ
*مورخہ 4 جنوری 2025 بروز ہفتہ دن 11 بجے*

برائے رابطہ:
*سردار فیضان خالد ڈوگر*
ہیڈماسٹر و چیف آرگنائزر پنجاب ٹیچرز یونین عباسی ضلع ساہیوال
*0300-5189720*

*حنیف احمد*
ای ایس ٹی
*قائد کالج ساہیوال*
0321-6900451

*محمد عظیم سرور*
ای ایس ٹی سائنس
0310-2498398
*ملک عامر حنیف کھوکھر*
پی ایس ٹی
0302-6944080

Kindly fill this form
12/06/2023

Kindly fill this form

Access Google Forms with a personal Google account or Google Workspace account (for business use).

03/01/2022

السلام کیسے ہیں سب؟ جیسا کے سب ایک بہت ہی خوبصورت ادارے سے منسلک رہے ہیں اور ابھی تک ہیں بھی اور ہمارا ساتھ معزز اساتذہ کے ساتھ بہت ہی پرانا اور اچھا ہی رہا الحمدللہ
ایک لمبا عرصہ ہو گیا سب سے ملے تو کیا ارادہ ہے سب کا ایک Get to gather ہو جائے جس میں ہم اپنے معزز اساتذہ سے اپنے فیلوز سے مل بھی لیں گے اور کچھ یاد گار لمحے گزار لیں گے

❤❤❤
24/04/2020

❤❤❤

سال ختم ہونے کو ہے ناجانے کتنیصبحیں طلوح ہوئ اور کتنی شامیںغروب ہوئی مگر پھر بھی یہی لگتا ہےکہ کل ہی  کی تو بات ہے یا تو...
31/12/2019

سال ختم ہونے کو ہے ناجانے کتنی
صبحیں طلوح ہوئ اور کتنی شامیں

غروب ہوئی مگر پھر بھی یہی لگتا ہے
کہ کل ہی کی تو بات ہے یا تو زندگی

تیز ہوگئ ہیں یا پھر ہم زندگی کی
گرداب میں ہے جو سال گزرنے کا پتا ہی

نہیں چلا یہ سال تو بیت جاۓ گا 2019
پھر کبھی نہیں لوٹ کے آئے گا ہاں

مگر اس سال کی یادیں ہمیشہ
ساتھ رہ جاۓ گی اس سال جہاں دکھ

درد ملے وہی زندگی نے سبق بھی
دئیے اس سال جہاں انمول لوگ

ملے وہی یہ بات بھی سمجھ میں
آئی کہ کسی کی حد سے زیادہ عادت

بھی اچھی نہیں اس سال جہاں
بہت کچھ پایا وہی کھویا بھی بہت کچھ

ہے جیسے یہ وقت جو پھر کبھی نہیں لوٹ
کے آۓ گا اس سال جہاں چہروں پہ

مسکراہٹ سجی رہی وہی آنکھوں میں
نمی بھی رہی المختصر یہ کہ یہ سال

زندگی کے نشیب و فراز میں گزر گیا
اب امیدیں آنے والے سال سے جڑ گئ ہیں

کہ انے والا سال ہرکسی کے لیے خوشیوں
کا سامان لے کے آۓ گا اپنے ساتھ ایسی

بہار لے کے آۓ گا جو پھر کبھی ختم
نہیں ہوگی انشا اللہ

26/11/2019

سورة فاتحة میں اللہ نے ہمیں criteria دے دیا ہے کہ تم اگر کسی سے مدد مانگنا چاہتے ہو تو مانگ لو لیکن اس میں یہ صفات پائی جانی چاہیے ۔۔۔وہ *رب العالمین ہو، الرحمن الرحیم ہو ، ملك يوم الدين ہو*۔۔۔مخلوقات میں سے کسی کے پاس یہ تین صفات نہیں اور ہو بھی نہیں سکتی تو پھر کس طرح تم اللہ کو چھوڑ کر اوروں سے مانگتے ہو؟
*ایاك نعبد و اياك نستعين* دراصل عهد اور پیمان ہے۔ جب ہمیں اللہ کا تعارف ہو گا تب عبادت میں وہ کیفیت آئے گی جو اس کو ہر قسم کے شرک سے پاک کر دے گی۔اللہ کے تعارف کے بغیر لوگ شرک سے بچ نہیں سکتے۔

Address

Opposite Civil Hospital Sahiwal
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

0409200395

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAED Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share