UOS Updates Official

UOS Updates Official For Official Updates Regarding University Activities Follow The Page.
(1)

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif's Revolutionary Program — Internship Scheme for 1,500 Young Agriculture Gradua...
15/07/2026

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif's Revolutionary Program — Internship Scheme for 1,500 Young Agriculture Graduates

Monthly Stipend: PKR 70,000/-

Eligibility Criteria:
Educational Qualification: BSc (Hons) Agriculture Degree
Age Limit: Maximum 27 years
Domicile: Domicile of the relevant district is mandatory

How to Apply:
Submit application forms with required documents at the office of the concerned Deputy Director Agriculture (Extension) and Assistant Director Agriculture (Extension). Complete details on the Agriculture Department Punjab's official website.

Last Date to Submit Forms: 30 July, 2026

Website: https://www.agripunjab.gov.pk/
Application Form:https://www.agripunjab.gov.pk/system/files?file=APPLICATION%20FORM-Agri.%20Internship_1.pdf

13/07/2026

یونیورسٹی آف سرگودھا کے انوکھے کارنامے نے سٹوڈنٹس کے کیریئر داؤ پر لگا دئے۔۔۔!

یہ یونیورسٹی آف سرگودھا کی انتظامی نااہلی کی ایک واضح مثال ہے کہ ہماری ڈگری فروری 2025 میں مکمل ہوئی

لیکن تقریباً ڈیڑھ سال بعد طلبہ کو بتایا جا رہا ہے کہ ہمارے کورس کے کریڈٹ آورز 68 ہیں، جبکہ ایچ ای سی کے مطابق 71 کریڈٹ آورز ہونے چاہییں تھے۔

اب سوال یہ ہے کہ یہ غلطی طلبہ کی ہے یا یونیورسٹی کی؟ اگر کریڈٹ آورز کم تھے تو داخلہ دیتے وقت، پڑھاتے وقت، امتحانات لیتے وقت یا ڈگری مکمل ہونے سے پہلے یہ مسئلہ کیوں سامنے نہیں آیا؟

طلبہ نے اپنی تعلیم مکمل کی، وقت اور پیسہ خرچ کیا، ایم فل میں داخلے لے لیے، کئی طلبہ نے بیرونِ ملک تعلیم اور ملازمت کے لیے درخواستیں دیں، لیکن اب ان کے داخلے اور درخواستیں اعتراضات کی زد میں آ گئی ہیں۔

اب یونیورسٹی اپنی غفلت اور ناقص منصوبہ بندی کی قیمت طلبہ سے وصول کرنا چاہتی ہے۔

دوسرے شہروں اور بیرونِ ملک موجود طلبہ کو دوبارہ بلایا جا رہا ہے، آن لائن کلاسز، مڈ ٹرم اور فائنل امتحانات دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

یہ طلبہ کے وقت، عزت، ذہنی سکون اور مالی وسائل کے ساتھ ناانصافی ہے۔

ہم یونیورسٹی آف سرگودھا کی انتظامیہ اور شعبۂ ریاضی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی انتظامی غلطی کا بوجھ طلبہ پر ڈالنے کے بجائے اس مسئلے کا فوری، منصفانہ اور طلبہ دوست حل پیش کریں۔

اب اگر یہ کوتاہی ادارے کی ہے تو اس کا خمیازہ طلبہ کو نہیں بھگتنا چاہیے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ وائس چانسلر، رجسٹرار، شعبۂ ریاضی اور متعلقہ حکام اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور طلبہ کو مزید اذیت اور غیر ضروری مشکلات سے بچائیں۔

طلبہ انصاف چاہتے ہیں، مزید پریشانی نہیں۔

Admission Deadline EXTENDEDLast date to apply is 20 JULY, 2026
06/07/2026

Admission Deadline EXTENDED
Last date to apply is 20 JULY, 2026

03/07/2026

یونیورسٹی آف سرگودھا کے بچوں پر ظلم بند کیا جائے انصاف فراہم کیا جائے

کلاسز شروع ہو چکی ہیں! 📢 داخلے اب بھی جاری ہیں، لیکن صرف محدود وقت کے لیے! ✨💸اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی قدم اٹھائیں! ...
24/06/2026

کلاسز شروع ہو چکی ہیں! 📢 داخلے اب بھی جاری ہیں، لیکن صرف محدود وقت کے لیے! ✨💸

اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی قدم اٹھائیں! اگر آپ میٹرک یا انٹر کے بعد گھر بیٹھے ہیں یا رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں، تو یہ 7 کورسز آپ کو ڈالرز میں کمانے کے قابل بنا سکتے ہیں:

🔹 Office Automation
🔹 Meta & Google Ads (SEO)
🔹 WordPress Dev & Freelancing
🔹 AI Graphic Design
🔹 FB & YouTube Automation
🔹 Amazon FBA & E-Commerce
🔹 AI Boot Camp & Smart Earning

🔥 نشستیں محدود ہیں! کورس فیس صرف 9000 روپے ہے۔ کلاسز مکس ہونے سے پہلے ابھی اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

🔗 آن لائن اپلائی کرنے کے لیے بائیو میں دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://erozgar.uos.edu.pk/

24/06/2026

📣 ADMISSION OPEN - FALL 2026 📚🎓
09/06/2026

📣 ADMISSION OPEN - FALL 2026 📚🎓

06/06/2026
Important dates and Fee Structure 📣
06/06/2026

Important dates and Fee Structure 📣

06/06/2026

یونیورسٹی آف سرگودھا کے طلبہ نے سمر سمسٹر کی غیر منصفانہ فیس اضافے کو مسترد کر دیا۔ مہنگائی کے دور میں گزشتہ 2 سالوں میں 4000+ روپے کا اضافہ ناانصافی ہے۔ طلبہ کا مطالبہ: شفاف فیس پالیسی، مشاورت کے بغیر اضافہ نہ کیا جائے۔ تعلیم بوجھ نہیں، حق ہے۔


Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOS Updates Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to UOS Updates Official:

Shortcuts

Share