Superior College Sahiwal-Sargodha "Official"

Superior College Sahiwal-Sargodha "Official" An institution with High quality Standards To Develop Superior Nation Builders (be Superior)

𝗚𝗲𝘁 𝗿𝗲𝗮𝗱𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗮𝗻 𝗲𝘅𝗰𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗺𝗲𝗺𝗼𝗿𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁 𝗮𝘁 𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿𝗶𝗼𝗿 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲! ✨A celebration full of energy, talent, and unforgetta...
19/04/2026

𝗚𝗲𝘁 𝗿𝗲𝗮𝗱𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗮𝗻 𝗲𝘅𝗰𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗺𝗲𝗺𝗼𝗿𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁 𝗮𝘁 𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿𝗶𝗼𝗿 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲! ✨

A celebration full of energy, talent, and unforgettable moments is just around the corner. Join us as we come together to create beautiful memories and showcase the true spirit of Superior.

📅 27 April 2026
📍 Venue: Shah Alam Marriage Hall

Stay tuned… the excitement is about to begin! 💫

الحمدللہ 🌟Student of the Year 2026 کا شاندار مقابلہ آج کامیابی سے منعقد ہو گیا۔یہ ایک تاریخی اور یادگار ایونٹ ثابت ہوا ج...
19/04/2026

الحمدللہ 🌟
Student of the Year 2026 کا شاندار مقابلہ آج کامیابی سے منعقد ہو گیا۔
یہ ایک تاریخی اور یادگار ایونٹ ثابت ہوا جس میں 800 سے زائد طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ 🎉
طلبہ کا جوش، اعتماد اور ٹیلنٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ واقعی یہ ایک
Mind Blowing
مقابلہ تھا جس نے ثابت کر دیا کہ ہمارے نوجوان کسی سے کم نہیں
شرکت کرنے والے تمام طلبہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ سب ہی ہمارے لیے فخر کا باعث ہیں۔ 👏
ایسے پروگرامز نہ صرف طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں بلکہ انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی دیتے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم مستقبل میں بھی ایسے شاندار ایونٹس کا انعقاد کرتے رہیں گے۔




18/04/2026

Superior Admission Test 2026
Insha Allah tomorrow at 9AM

ٹرانسپورٹ روٹس(صرف لڑکیوں کے لیے) ڈرائیوروں کے رابطہ نمبر کے ساتھ۔ تمام بسیں پہلے سٹاپ سے سات بجے نکلیں گی اور ٹیسٹ انشا...
18/04/2026

ٹرانسپورٹ روٹس(صرف لڑکیوں کے لیے) ڈرائیوروں کے رابطہ نمبر کے ساتھ۔
تمام بسیں پہلے سٹاپ سے سات بجے نکلیں گی اور ٹیسٹ انشاءاللہ نو بجے شروع ہوگا
کسی بھی سوال کی صورت میں نیچے دیے گئے ٹرانسپورٹ انچارج کے نمبر پر رابطہ کریں۔
Muhammad Junaid 0302-4322114

خوشخبریمیٹرک سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیےSAT ٹیسٹ والے دن داخلہ بالکل فری
18/04/2026

خوشخبری
میٹرک سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیےSAT ٹیسٹ والے دن داخلہ بالکل فری

صرف2 دن بعد تحصیل ساہیوال کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ سپیریئر کالج ساہیوال میں منعقد ہونے جا رہا ہے میٹرک امتحانات سے فری...
17/04/2026

صرف2 دن بعد تحصیل ساہیوال کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ سپیریئر کالج ساہیوال میں منعقد ہونے جا رہا ہے میٹرک امتحانات سے فری ہونے والے تمام طلباء و طالبات اس مقابلہ میں شامل ہو سکتے ہیں

17/04/2026

Save the date
19 April 2026
Timing : 09:00 AM

Admission office will remain open on Friday , Saturday and Sunday insha Allah.
17/04/2026

Admission office will remain open on Friday , Saturday and Sunday insha Allah.

16/04/2026

🎓 میٹرک کے سٹوڈنٹس کیلئے بڑی خوشخبری! 🎉

🏫 سپیریئر سکالرشپ ٹیسٹ 2026
📍 سپیریئر کالج ساہیوال

📅 ٹیسٹ کی تاریخ: 19 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 09:00 بجے
📌 مقام: سپیریئر کالج ساہیوال

📝 ٹیسٹ کی تفصیل:
📊 کل نمبر: 100
⏳ کل وقت: 100 منٹس
❓ ٹیسٹ: MCQs

📚 سلیبس:

🔬 سائنس سٹوڈنٹس کیلئے:
📖 انگلش، میتھ، فزکس، کیمسٹری، بائیو/کمپیوٹر
➡️ ہر مضمون سے 20 نمبر کے MCQs (کلاس دہم)

🎨 آرٹس سٹوڈنٹس کیلئے:
📖 انگریزی، ریاضی، جنرل سائنس (کلاس دہم)
➡️ 100 نمبر کے MCQs

🎁 دلکش انعامات:

💰 10 کیش پرائز
+
📘 2 years free education سکالرشپس (پلس کلاسز)
📗 All participants سکالرشپس (50٪ رعایت برائے کلاسز)

🚌 طالبات کے لئے ٹرانسپورٹ سہولت:
🚍 مختلف شہروں سے آنے والے سٹوڈنٹس کیلئے ٹرانسپورٹ دستیاب

📞 رجسٹریشن و معلومات کیلئے رابطہ کریں:
📱 0303 0555073
📱 048-6786386
💬 (Call / WhatsApp)

صرف 4 دن بعد تحصیل ساہیوال کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ سپیریئر کالج ساہیوال میں منعقد ہونے جا رہا ہے میٹرک امتحانات سے فر...
15/04/2026

صرف 4 دن بعد تحصیل ساہیوال کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ سپیریئر کالج ساہیوال میں منعقد ہونے جا رہا ہے میٹرک امتحانات سے فری ہونے والے تمام طلباء و طالبات اس مقابلہ میں شامل ہو سکتے ہیں

15/04/2026

صرف 4 دن باقی
تحصیل ساہیوال کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ سپیریئر کالج ساہیوال میں19 اپریل 2026 کو ہونے جا رہا ہے جس میں میٹرک کے تمام طلباء و طالبات حصہ لے سکتے ہیں تو کیا اپ تیار ہیں؟

Address

Main Shahpur Road Sahiwal
Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923030555935

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior College Sahiwal-Sargodha "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Superior College Sahiwal-Sargodha "Official":

Share