10/12/2025
🌟 Comprehensive Group of Schools - Sports Festival 2025
شاندار اور فقید المثال انعقاد پر دلی مبارکباد!
آپ کی بہترین کاوشوں، مثالی تنظیم اور کامیاب قیادت نے اس Sports Festival 2025 کو ایک یادگار اور بے مثال تقریب بنا دیا۔
اس شاندار ایونٹ کا افتتاح چوہدری نوید احمد وڑائچ، چوہدری وارث ندیم وڑائچ اور اعجاز احمد کاظمی صاحب نے کیا۔
ہم خصوصی طور پر میڈم بشریٰ نوید وڑائچ (پرنسپل کمپری ہینسو گروپ آف سکولز اینڈ کالجز)، کوارڈینیٹر عرفان اکبر، اسلام اللہ وڑائچ (پرنسپل مٹھہ لک) اور احسن چیمہ (پرنسپل کمپری ہینسو 49 ٹیل) کو ان کی بہترین خدمات اور منتظمی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
تمام طلباء، اساتذہ، اور منتظمین کو اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! گروپ نے بہت عمدہ انعقاد کیا گیا!
Comprehensive Group of School & Colleges Mitha Lak Sargodha