PlantsInfo پودوں کی معلومات

PlantsInfo پودوں کی معلومات This page is just for Botanical Study

Peanut a Species of Arachesعلاقائی نام۔مونگ پھلیپندرکچا بادامBotanical NameAraches hypogaeaمعلومات۔۔اس کا تعلق فیملی Fab...
10/09/2022

Peanut a Species of Araches
علاقائی نام۔
مونگ پھلی
پندر
کچا بادام
Botanical Name
Araches hypogaea

معلومات۔۔
اس کا تعلق فیملی Fabaceae سے ہے۔
یہ اندرون زمین اگنے والا ایک بیج ہے۔ جو کہ گچھوں کی صورت ہوتا ہے۔اس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے اور بہت سی دوسری پراڈکٹس میں بھی استعمال ہوتاہے۔ لوگ سردیوں میں اسے شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن اس کو کھانے سے پہلے خشک کر کے بھونا جاتا ہے اس کے بعد اس کا زائقہ مزےدار لگتا ہے۔یہ زیادہ تر ریتلے علاقوں میں اور کچھ پہاڑی علاقوں میں بھی اگتی ہے۔

Crook Neck Squash a Species of Squashesعلاقائی نام۔۔پیٹھا۔Botanical NameCucurbita moschataمعلومات۔۔اس کا تعلق فیملی Cucu...
02/09/2022

Crook Neck Squash a Species of Squashes
علاقائی نام۔۔
پیٹھا۔
Botanical Name

Cucurbita moschata

معلومات۔۔
اس کا تعلق فیملی Cucurbitaceae سے ہے۔اس کو مختلف ممالک میں سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جبکہ کچھ ممالک فروٹ کے طور پر بھی کھاتے ہیں۔اس کو لمبے عرصے تک محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کا ذائقہ ہلکا میٹھا ہوتا ہے۔
اس سے سوپ بھی بنایا جاتا ہے۔

https://youtube.com/channel/UCq5CWathuC2ikAywDifhLkQاس چینل کو سب دوست سبسکرائیب کر لیں انشاءاللہ جلد ہی اسی چینل پہ پود...
29/08/2022

https://youtube.com/channel/UCq5CWathuC2ikAywDifhLkQ

اس چینل کو سب دوست سبسکرائیب کر لیں انشاءاللہ جلد ہی اسی چینل پہ پودوں کی معلوماتی وڈیوز اپلوڈ کروں گا۔۔

All kind of videos related to Entertainment velogs Foods sports Genral knowledge Science Islamic History will be available here.Only positive and Creative Co...

Bitter Melon A Species of Momordicaعلاقائی نام۔کریلاBotanical Name.Momordica charantiaمعلومات۔۔اس کا تعلق فیملی Cucurbit...
27/08/2022

Bitter Melon A Species of Momordica

علاقائی نام۔
کریلا
Botanical Name.
Momordica charantia

معلومات۔۔
اس کا تعلق فیملی Cucurbitaceae سے ہے۔
,اس کا پودا ایک بیل کی ہے جس پر کھردار پھل لگتا ہے جس کو عام طور پر کریلا کہا جاتا ہے۔
اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔اور یہ ایک سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔اس سے کچھ دیسی ادویات بھی بنائی جاتی ہیں۔
اس کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے اور اس کو خشک کر کے لمبے عرصے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس کا ذائقہ سے کڑواہٹ کم کرنے کے لئے اس کو نمک لگایا جاتا ہے۔

Merijuana a Species of H**pعلاقائی نام۔بھنگ۔ہمپBOTANICAL nameCannabis sativaمعلومات۔۔اس کا تعلق Cannabaceae فیملی سے ہے ...
22/08/2022

Merijuana a Species of H**p
علاقائی نام۔
بھنگ۔
ہمپ
BOTANICAL name
Cannabis sativa

معلومات۔۔
اس کا تعلق Cannabaceae فیملی سے ہے اس سے ہم انڈسٹریل فائبر حاصل کر سکتے ہیں جو کہ اعلی قسم ک کپڑا بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔اس کے علاوہ اس کے بیج سے تیل نکالا جاتا ہے اور اس کے بیج اور پتوں سے بہت سی ادویات بنائی جاتی ہیں۔ اگر اس کو کتوں بلیوں یا کسی دوسرے جانوروں کو کھلائیں تو اس کا نشہ ان کو بھی مدھوش کر سکتا ہے۔
یہ انڈیا اور نیپال میں مذہبی پودا مانا جاتا ہے۔
اس کو پاکستان میں پہلے کاشت کرنا قانونی طور پر جرم تھا لیکن اب حکومتی سطح پر اس کی کاشت کی اجازت دی گئی ہے۔ویسے اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے لیکن بہت نقصان دہ ہے۔
یہ زیادہ تر سڑکوں اور نہروں کے ساتھ خود ہی اگ جاتا ہے اس کو انڈسٹریل پودے کے طور پر اگا کر بہت فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اس کے فائبر سے رسیاں کپڑا وغیرہ بنتا ہے۔اور یہ ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

Surratense Nightshade a Species of Nightshadesعلاقائی نام۔۔بھوئی کنٹکڑیتھئیBotanical NameSolanum viginianumمعلومات۔۔اس ک...
20/08/2022

Surratense Nightshade a Species of Nightshades

علاقائی نام۔۔
بھوئی
کنٹکڑی
تھئی
Botanical Name
Solanum viginianum

معلومات۔۔
اس کا تعلق فیملی Solanaceae سے ہے۔
اس کے اوپر پیلے رنگ کا انڈے کی طرح کا پھل لگتا ہے۔جو کہ زہریلا ہوتا ہے انسانوں اور جانوروں کے لئے۔
اس کے پتے کانٹےدار اور چوڑے ہوتے ہیں۔
اس پر جامنی رنگ کے پھول لگتے ہیں۔یہ نومبر سے مئی تک پائی جاتی ہے۔۔

Common cocklebur a Species of Cockleburعلاقائی نام۔۔لیدھابھررBotanical NameXanthium orientaleمعلومات۔۔اس کا تعلق Asterac...
15/08/2022

Common cocklebur a Species of Cocklebur
علاقائی نام۔۔
لیدھا
بھرر
Botanical Name
Xanthium orientale
معلومات۔۔
اس کا تعلق Asteraceae فیملی سے ہے۔
یہ جانوروں کے لئے نقصان دہ بوٹی ہے۔اس کے پتے چوڑے اور گچھوں کی صورت پھل لگتا ہے جو کہ نوکیلے اور مڑے ہوئے کانٹوں سے بھرا ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کسی بھی چیز کے ساتھ چپک کر منتقل ہو جاتے ہیں۔

Watermelon a Species of Watermelonsعلاقائی نام۔۔تربوزہکالکہدوانہBotanical NameCitrullus lanatusمعلومات۔۔اس کا تعلق Cucur...
13/08/2022

Watermelon a Species of Watermelons

علاقائی نام۔۔
تربوزہ
کالک
ہدوانہ
Botanical Name
Citrullus lanatus

معلومات۔۔
اس کا تعلق Cucurbetaceae فیملی سے ہے۔
اس کی دنیا میں 1000 قسمیں پائی جاتی ہیں۔اس میں ٪91 پانی ہوتا ہے۔یہ پانی کی کمی پوری کرنے کے لئے مفید ہوتا ہے۔ ہیٹ سٹروک سے محفوظ رہنے میں بھی مدد کرتا ہے اس کو کھانے سے جسم تروتازہ رہتا ہے۔

Jimsonweed a Species of Thorneappleعلاقائی نام۔۔دھتورا۔Botanical NameDatura wrightiiمعلومات۔۔اس کا تعلق Solanaceae فیملی...
11/08/2022

Jimsonweed a Species of Thorneapple
علاقائی نام۔۔
دھتورا۔
Botanical Name
Datura wrightii

معلومات۔۔
اس کا تعلق Solanaceae فیملی سے ہے۔
اس کو گھروں اور باغوں میں بھی اگایا جاتا ہے اس ج
کے بڑے اور سفید رنگ کے خوبصورت پھول کی وجہ سے۔
یہ انسانوں کے لئے خطرناک اور زہریلا ہے۔جانور اگر اس کو کھا لیں تو وہ بھی قومہ میں جا سکتے ہیں۔اس کا پھل گول سیب کی طرح ہوتا ہے لیکن اس پر کانٹے لگے ہوتے ہیں ۔

Paradise apple a Species of Malusعلاقائی نام۔سیب ایپلBotanical Name.Malus pumilaمعلومات۔۔اس کا تعلق Rosaceae فیملی سے ہے...
05/08/2022

Paradise apple a Species of Malus
علاقائی نام۔
سیب
ایپل
Botanical Name.
Malus pumila

معلومات۔۔
اس کا تعلق Rosaceae فیملی سے ہے۔
یہ دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے۔اس کے بیج بہت زیادہ زہریلے ہوتے ہیں۔پھل بہت ہی لزیز اور طاقت والا ہوتا ہے۔اس کے پھول بھی بہت خوشبودار اور خوبصورت ہوتے ہیں۔
یہ گھروں اور باغوں میں اگایا جاتا ہے۔

Lemon a Species of Citrusعلاقائی نام۔نمبولیمونیموBotanical NameCitrus limonمعلومات۔اس کا تعلق Rutaceae فیملی سے ہے۔اس کے...
03/08/2022

Lemon a Species of Citrus
علاقائی نام۔
نمبو
لیمو
نیمو
Botanical Name
Citrus limon
معلومات۔

اس کا تعلق Rutaceae فیملی سے ہے۔
اس کے پھل میں سٹرس ایسڈ پایا جاتا ہے س کی وجہ سے یہ بہت زیادہ ترش ہوتے ہیں۔اس ک پھل پک جانے پہ پیلا ہو جاتا ہے یہ گھروں اور باغوں میں اگایا جاتا ہے۔ اس کے پھول مچھروں کو بھگانے میں مدد دیتے ہیں کیونکہ مچھر ان کے پھولوں کی خوشبوں سے دور بھاگتے ہیں۔اس کے بیجوں سے تیل بھی نکالا جاتا ہے اور کاسمیٹکس میں استعمال ہوتا ہے۔اس کے جوس کو خوراک ہضم کرنے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Onions a Species of Onionsعلاقائی نام۔۔پیاز گنڈا باسلواسلBotanical NameAllium cepaمعلومات۔۔اس کا تعلق Amaryllidaceae فیم...
01/08/2022

Onions a Species of Onions
علاقائی نام۔۔
پیاز
گنڈا
باسل
واسل
Botanical Name
Allium cepa

معلومات۔۔
اس کا تعلق Amaryllidaceae فیملی سے ہے۔
یہ انسانوں کے لئے مفید ہے اس وجہ سے انسان اس کو بہت شوق سے اپنے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔
یہ گھروں اور کھیتوں میں اگایا جاتا ہے۔
اس کے سیل بڑے اور واضح ہہونے کی وجہ سے اس کو لیب میں طلبا کو مائیکرو سکوپ سے دکھایا جاتا ہے بائیو پریکٹکل کے طور پر۔ یہ کچھ جانوروں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔اس کے کھانے سے بہت سی علاقائی اور وبائی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

Address

Sargodha

Telephone

+923496186100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PlantsInfo پودوں کی معلومات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to PlantsInfo پودوں کی معلومات:

Share