18/04/2026
🌟 جامعہ رحمانیہ (مرکزی جامع مسجد اہلحدیث)، بلاک 19، سرگودھا 🌟
الحمدللہ! ادارہ جامعہ رحمانیہ اپنے طلباء کو عملی زندگی اور میدانِ عمل میں اترنے سے پہلے ان کی مکمل اور جامع تیاری کرواتا ہے تاکہ وہ معاشرے میں بہترین داعی اور مبلغ بن سکیں۔
اسی عظیم مقصد کی ایک جھلک ہمارے "بخاری کلاس" کے طلباء کی صورت میں نظر آرہی ہے.
اپنے بچوں کو قرآن و حدیث کے نور سے منور کرنے، ان کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت اور انہیں دین کا سچا خادم بنانے کے لیے آج ہی جامعہ رحمانیہ اہلحدیث، بلاک 19، سرگودھا میں داخل کروائیں۔
نوٹ: تمام احباب سے درخواست ہے کہ ان دروس میں شرکت کر کے طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیراً!