17/01/2026
کمپیوٹر اسکلز میں زیرو ہیں؟ ہم بنائیں گے آپ کو آئی ٹی ہیرو! 💻✨
آج کے دور میں کمپیوٹر کی مہارت ہی اصل طاقت ہے۔ ہمارا "زیرو ٹو ہیرو" کورس ان طلبہ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنا نام بنانا چاہتے ہیں اور اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔
کورس کی نمایاں خصوصیات:
✅ بالکل زیرو لیول سے ایڈوانس تک کی تربیت
✅ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق جدید کمپیوٹر کورسز
✅ تجربہ کار اساتذہ اور پریکٹیکل کلاسز
✅ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ کا اجراء
داخلہ جاری ہے!
📍 03066088760