دارالعلوم عربیہ مظہرالعلوم ڈاگی رزڑ صوابی

  • Home
  • Pakistan
  • Sawabi
  • دارالعلوم عربیہ مظہرالعلوم ڈاگی رزڑ صوابی

دارالعلوم  عربیہ مظہرالعلوم ڈاگی رزڑ صوابی It is a School of Classical Islamic Sciences founded more than 82 years ago Shiekh Molana Hamdullah Jan (DB).

ڈاگئی باباجی رح کے فرزندارجمند مہتمم اشفاق اللہ خان صاحب نے فخر بونیر مولانا فضل غفور صاحب کی  والدہ صاحبہ کی تعزیت اور ...
04/06/2026

ڈاگئی باباجی رح کے فرزندارجمند مہتمم اشفاق اللہ خان صاحب نے فخر بونیر مولانا فضل غفور صاحب کی والدہ صاحبہ کی تعزیت اور فاتحہ خوانی میں شرکت ۔
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان

Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان Hamdard Studio JUI District Swabi JUI Digital Media Cell KP ࿐ཽ༵𒁂علماءِدیوبندکاتر...
04/06/2026

Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان
Hamdard Studio
JUI District Swabi
JUI Digital Media Cell KP
࿐ཽ༵𒁂علماءِدیوبندکاترجمان𒁂࿐ཽ༵

04/06/2026
حضرت ڈاگئی  باباجی رحمہ اللہ کے فرزندِ ارجمند مہتمم جناب اشفاق اللہ خان صاحب نے تورنگزئی، چارسدہ میں شیخ العصر حضرت مولا...
03/06/2026

حضرت ڈاگئی باباجی رحمہ اللہ کے فرزندِ ارجمند مہتمم جناب اشفاق اللہ خان صاحب نے تورنگزئی، چارسدہ میں شیخ العصر حضرت مولانا محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کے مزارِ مبارک پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی ۔
بعد ازاں انہوں نے حضرت شیخ شہید رحمہ اللہ کے اہلِ خانہ بالخصوص حضرت کے برادرانِ گرامی مولانا یوسف احمد صاحب ، مولانا فیاض احمد صاحب اورحضرت شیخ شہید رحمہ اللہ کے فرزندِ ارجمند ڈاکٹر سلمان الخیر صاحب سے طویل ملاقات کی، ان کے ساتھ بیٹھ کر اپنے دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور حضرت شیخ شہید رحمہ اللہ کے وصال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ کو صبر و استقامت کی تلقین کی۔
دورانِ ملاقات حضرت ڈاگئی باباجی رحمہ اللہ اور حضرت شیخ شہید رحمہ اللہ کے خانوادے کے اکابر و اسلاف، بالخصوص حضرت مفتی شاہزادہ صاحب رحمہ اللہ، حضرت مولانا حکیم عبدالحق صاحب رحمہ اللہ اور حضرت شہید رحمہ اللہ کے مابین قائم دیرینہ تعلقات، علمی و دینی روابط اور باہمی محبت و اخلاص پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی ۔
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان
۔

حضرت ڈاگئی باباجی  کے فرزندِ ارجمند مہتمم جناب اشفاق اللہ خان صاحب نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حضرت ا...
03/06/2026

حضرت ڈاگئی باباجی کے فرزندِ ارجمند مہتمم جناب اشفاق اللہ خان صاحب نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حضرت اقدس مفتی سیف اللہ حقانی صاحب رحمہ اللہ کے انتقال پر ان کے فرزندان، اہلِ خانہ، اکابرِ دارالعلوم حقانیہ اور متعلقینِ ادارہ سے ملاقات کرکے تعزیت کی ۔
اس موقع پر جناب اشفاق اللہ خان صاحب نے مختصر خطاب بھی فرمایا، جس میں انہوں نے مفتی سیف اللہ حقانی رحمہ اللہ کی دینی، علمی اور ملی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مرحوم کی دینی قیادت، علمی بصیرت اور امتِ مسلمہ کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی وفات کو ایک بڑا علمی و دینی نقصان قرار دیا۔
اپنے خطاب کے دوران انہوں نے حضرت باباجی رحمہ اللہ کے ساتھ مرحوم کے گزرے ہوئے یادگار اور قیمتی لمحات کا بھی ذکر کیا اور دونوں بزرگوں کے باہمی تعلق، محبت اور دینی رفاقت پر روشنی ڈالی۔ آخر میں انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ اور وابستگان کو صبر و استقامت کی تلقین کی اور مرحوم کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔
بعد ازاں جناب مہتمم صاحب نے حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ اور مشائخ حقانیہ کے مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان

Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان Hamdard Studio JUI District Swabi JUI Digital Media Cell KP Jui SardCheena M***i...
02/06/2026

Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان
Hamdard Studio
JUI District Swabi
JUI Digital Media Cell KP
Jui SardCheena
M***i Fazli Ghafoor

02/06/2026

مہتمم گلشن ڈاگئ باباجی رح دارالعلوم عربیہ مظہرالعلوم ڈاگئ اشفاق اللہ خان کا چارسدہ مین شہید شیخ محمد ادریس رح کے قبر پر حاضری
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان
Hamdard Studio

شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا ابراراللہ جان  مظہری صاحب نے اپنے مادرِ علمی جامعہ مظہرالعلوم ڈاگئی کا دورہ کیا۔ اس موقع ...
30/05/2026

شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا ابراراللہ جان مظہری صاحب نے اپنے مادرِ علمی جامعہ مظہرالعلوم ڈاگئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مہتممِ جامعہ جناب اشفاق اللہ خان صاحب اور جانشینِ حضرت ڈاگئی باباجی رحمۃ اللہ حضرت مولانا اسداللہ جان مظہری صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دینی و تعلیمی امور پر تبادلۂ خیال ہوا اور باہمی محبت و عقیدت کا اظہار کیا گیا۔
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان

Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان
29/05/2026

Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان

انا للہ و انا الیہ راجعون -بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حضرت ڈاگئی باباجی  رحمہ اللہ کے معروف و مشہور شاگررشید  مولانا عب...
10/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون -
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حضرت ڈاگئی باباجی رحمہ اللہ کے معروف و مشہور شاگررشید مولانا عبیداللہ نہرکاریزی صاحب انتقال کر گئے۔
مولانا عبیداللہ صاحب رح حضرت ڈاگئی بابا جی سے 1950 میں فیض یاب ھوے تھے ۔
اللہ کریم دونوں حضرات کے درجات بلند کرے اور انکو غریق رحمت فرما
دے - امین ثم امین
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان

Address

Dagi, Khyber Pakhtunkhwa
Sawabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم عربیہ مظہرالعلوم ڈاگی رزڑ صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to دارالعلوم عربیہ مظہرالعلوم ڈاگی رزڑ صوابی:

Shortcuts

Share