27/09/2026
الحمدللہ! مرکز امام اعظم ابوحنیفہؒ میں روزانہ کی بنیاد پر سورۂ رحمن، درودِ شریف، ختمِ خواجگان اور دیگر وظائف کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
الحمدللہ، مرکز کے طلبۂ کرام بھی ان معمولات کی پابندی کرتے ہیں
27/9/2026 بروز اتوار