15/01/2026
شبقدر
عقیدہ ختم نبوت ایمان کا بنیادی جز ہے ۔ طلباء دین اسلام سے پیوستہ رہ کر غلط عقائد سے اپنے آپ کو دور رکھے ان خیالات کا اظہار مرکزی ناظم نشر و اشاعت حضرت مولانہ عزیز الرحمان ثانی ۔ مفتی عبدلمعود حقانی و دیگر نے ایس ایس اے کالج شبقدر میں تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں غیر دینی طاقتوں نے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی مہم شروع کی ہے اور محتلف طریقوں سے تعلیم یافتہ نوجوان نسل کی دنیا و آخرت تباہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ طلباء ایسے اسلام دشمن عناصر سے دور رہے ۔ عقدہ ختم نبوت ہماری ایمان کا بنیادی جز ہے اور اس کے خلاف ورزی کرنے والے اسلام سے خارج ہے ۔ کالج کے منتظمین حاجی رحم داد خان۔ خالد کمال ۔ سید سہیل احمد ۔ کاشف الرحمان ۔ نوید الرحمان پرنسپل زاھد جان اور سئنیر صحافی محمد حیات تقریب میں شریک تھے
شبقدر
عقیدہ ختم نبوت ایمان کا بنیادی جز ہے ۔ طلباء دین اسلام سے پیوستہ رہ کر غلط عقائد سے اپنے آپ کو دور رکھے ان خیالات کا اظہار مرکزی ناظم نشر و اشاعت حضرت مولانہ عزیز الرحمان ثانی ۔ مفتی عبدلمبعود حقانی و دیگر نے ایس ایس اے کالج شبقدر سی آئی ٹی کالج شبقدر میں تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں غیر دینی طاقتوں نے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی مہم شروع کی ہے اور محتلف طریقوں سے تعلیم یافتہ نوجوان نسل کی دنیا و آخرت تباہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ طلباء ایسے اسلام دشمن عناصر سے دور رہے ۔ عقدہ ختم نبوت ہماری ایمان کا بنیادی جز ہے اور اس کے خلاف ورزی کرنے والے اسلام سے خارج ہے ۔ کالج کے منتظمین حاجی رحم داد خان۔ خالد کمال ۔ سید سہیل احمد ۔ کاشف الرحمان ۔ نوید الرحمان پرنسپل زاھد جان اور سئنیر صحافی محمد حیات تقریب میں شریک تھے