Mohmand Tv

Mohmand Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohmand Tv, Community College, Shabqadar.

ضلع مہمند۔لوئر کوہستان کیال خوڑ میں ڈوبنے والے مہمند پولیس اہلکار کی نعش تاحال ریکور نہ ہوسکا۔اہلکار زاہد علی کا لوئر کو...
05/04/2022

ضلع مہمند۔لوئر کوہستان کیال خوڑ میں ڈوبنے والے مہمند پولیس اہلکار کی نعش تاحال ریکور نہ ہوسکا۔اہلکار زاہد علی کا لوئر کوہستان علاقہ شیشل کیال خوڑ میں ڈوبنے کی پانچ روز مکمل ہوگئے۔

18 اضلاع کی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ضلع مہمند کی پانچ سو پولیس اہلکار کوہستان میں ڈیوٹی کے لئے روانہ اور وہاں پولنگ اسٹیشنوں کی ڈیوٹی پر معمور کئے تھے۔مگر بدقسمتی سے واپسی پر پڑانگ غار کے رہائشی کانسٹیبل زاہد علی بیلٹ نمبر 3547 کا لوئر کوہستان علاقہ شیشل کیال خوڑ پر لکڑی کے بنے ہوئے پل سے پاؤں پھسل کر کیال خوڑ کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے۔کانسٹیبل زاہد علی ڈوبنے کی پانچ روز مکمل ہوگئے۔لیکن ان کی نعش تاحال ریکور نہ ہو سکی۔جبکہ لوئر کوہستان میں ڈیوٹی کے دوران عمیر نامی سپاہی بھی لوگوں کی لڑائی میں سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہوچکے تھے۔یاد رہے کہ ضلع مہمند کی بیشتر سابقہ خاصہ دار پولیس ڈیوٹی کے دوران اپنا اسلحہ، کارتوس اور راشن وغیرہ استعمال کررہے ہیں

عوامی سروے کے مطابق ضلع مہمند کے آنے والے الیکشن میں مولانا محمد عارف حقانی کی پوزیشن مضبوط ہے کیونکہ مولانا صاحب کو ضلع...
05/04/2022

عوامی سروے کے مطابق ضلع مہمند کے آنے والے الیکشن میں مولانا محمد عارف حقانی کی پوزیشن مضبوط ہے کیونکہ مولانا صاحب کو ضلع مہمند کے ہر تحصیل کے لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مولانا صاحب کو بہت کم عمری میں ضلع مہمند کے سیاست میں اہم مقام حاصل ہے انتہائی شریف النفس اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں ہر سیاسی پارٹی کے ورکرز کے ساتھ مولانا صاحب خندہ پیشانی سے پیش آتے ہے انکا مقابلہ سابقہ ایم این ایز ملک بلال رحمن اور ساجد مہمند کے ساتھ ہوگا البتہ اس وقت مولانا محمد عارف حقانی کی پوزیشن مضبوط نظر آتا ہیں زرائع کے مطابق مولانا محمد عارف حقانی یہ سیٹ باآسانی سے جیت سکتا ہے
آپکا خیرخواہ #مہمند #ٹی #وی

تحصیل حلیمزئیآج ناظم اعلیٰ اپر مہمند حافظ تاج ولی خان صافی نے میاں منڈی میں قائم سستا بازار کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ان...
04/04/2022

تحصیل حلیمزئی
آج ناظم اعلیٰ اپر مہمند حافظ تاج ولی خان صافی نے میاں منڈی میں قائم سستا بازار کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے سستا بازار میں موجود مختلف اشیائے خوردونوش
کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور شہریوں سے اشیائے خوردونوش
کے نرخوں بارے آگاہی حاصل کی جبکہ سستا بازار میں لگائے
جانیوالے سٹالز کے مالکان کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کو
معیاری و مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش فراہم کریں اور گرانفروشی سے گریز کریں۔انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی گرانفروشی پیدا کرنے سے گریز کیا جائے اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ
ریلیف فراہم کیا جائے۔۔۔

ضلع مہمند خلقہ NA42,پر اس بار جے یو آئی کے مفتی محمد عارف حقانی صاحب اور پی ٹی آئی کے ساجد خان مہمند کے درمیان کاٹنے دار...
04/04/2022

ضلع مہمند خلقہ NA42,پر اس بار جے یو آئی کے مفتی محمد عارف حقانی صاحب اور پی ٹی آئی کے ساجد خان مہمند کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ ہوگا
لہذا میں الیکشن سے پہلے سروے کرتا ہوں کہ کون یہ الیکشن جیت سکتا ہے
اخلاق کے دائرے میں کمنٹ کرے غلط کمنٹ والے کو فوری طور پر بلاک کیا جائے گا
#مہمند #ٹی #وی

بریکینگ نیوزضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں جی یو آئی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی۔تحصیل حلیمزئی  غازی کورNC1 کے نو منتخب ...
13/03/2022

بریکینگ نیوز
ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں جی یو آئی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی۔
تحصیل حلیمزئی غازی کورNC1 کے نو منتخب آزاد چیرمین الحاج نقاب شاہ نے ناظم اعلیٰ حافظ تاج ولی خان صافی کے موجودگی میں اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جمیعت علمائے اسلام میں شامل ہوگئے۔

ناظم اعلیٰ حافظ تاج ولی خان صافی نے چیئرمین الحاج نقاب شاہ کو پارٹی ٹوپی پہنا کر خوش آمدید کہا۔

12/03/2022

ضلع مہمند آج کے احتجاجی مظاہرے کے ویڈیو کلپس

کون بنے گا تحصیل صافی حلیمزئی کا ناظم اعلیٰمولانا تاج ولی خان صافی جمعیت علمائے اسلامامیر اللہ جنیدی پاکستان تحریک انصاف...
12/12/2021

کون بنے گا تحصیل صافی حلیمزئی کا ناظم اعلیٰ
مولانا تاج ولی خان صافی جمعیت علمائے اسلام
امیر اللہ جنیدی پاکستان تحریک انصاف
مقابلہ کل شام تک ہوگا
غیر اخلاقی کمنٹ کرنے والے کو فوری بلاک کیا جایئگا

جے یو آئی لوئر مہمند سے نامزد امیدوار تحصیل میئر حافظ رشید احمد صادق تحصیل یکہ غنڈ راول کور میچنئ میں کمپئین کے دوران
04/12/2021

جے یو آئی لوئر مہمند سے نامزد امیدوار تحصیل میئر حافظ رشید احمد صادق تحصیل یکہ غنڈ راول کور میچنئ میں کمپئین کے دوران

 #آج تحصیل تحصیل حلیمزئے -VC 1 کدی خیل امیدوار جنرل کونسلر مولانا محمد ارشد صدیقی کے حجرے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئ...
04/12/2021

#آج تحصیل تحصیل حلیمزئے -VC 1 کدی خیل امیدوار جنرل کونسلر مولانا محمد ارشد صدیقی کے حجرے میں ایک پروقار تقریب
منعقد ہوئی جس میں آمیر ضلع مہمند مولانا محمدعارف حقانی صاحب تحصیل حلیمزئے آمیر مولانا مفتی حالق شاہ صاحب
مولانا محمد حنیف زمان صاحب اور نامزد امیدوار تحصیل
صافی حلیمزئی حافظ تاج ولی خان صافی اور نے شرکت کرکے خطاب فرمایا
اور اس کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اور عہد کیا کہ انشاءاللہ 19دسمبر کو کتاب پر مہر لگا ئیں گے۔۔

پنڈیالئیدرہ پنڈیالئی ملک حاجی وارث خان کے حجرے میں جے یو آئی پنڈیالئی کے نامزد امیدواروں کے اجلاس ضلعی امیر مولانا محمد ...
04/12/2021

پنڈیالئی
درہ پنڈیالئی ملک حاجی وارث خان کے حجرے میں جے یو آئی پنڈیالئی کے نامزد امیدواروں کے اجلاس ضلعی امیر مولانا محمد عارف حقانی کی شرکت الیکشن کمپین کے حوالے سے ضروری ھدایات بیان کیا،

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share