Refulgent Public Schools

Refulgent Public Schools Our Refulgent Public Schools aims to preach ethics, moral values and social behavior within our social and cultural setup.

22/12/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ڈائریکٹر ذکا ء محی الدین صاحب کے سسر عتیق صاحب وفات پاگئے ہیں ۔۔۔۔
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دعاگو: انتظامیہ واساتذہ ریفلجنٹ پبلک سکول

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَوہ جو اب ہم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو گئے 😢😢ہمارے بہت ہی قابل احترام استاد ا...
22/11/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
وہ جو اب ہم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو گئے 😢😢

ہمارے بہت ہی قابل احترام استاد اسد بٹ جو کہ قضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

الله تعالى مرحوم کے اہل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں ۔ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین۔

حلیمہ انور کے والد گرامی قدر جنت جا بسے"  إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"اللہ تعالیٰ اس بچی کی تمام فیملی ک...
02/10/2025

حلیمہ انور
کے والد گرامی قدر جنت جا بسے"
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
"اللہ تعالیٰ اس بچی کی تمام فیملی کو تسلی و صبر عطا فرمائے اور ان کے مرحوم (والدگرامی)کی مغفرت فرمائے

ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ کے مکینوں میں جگہ عطا فرمائے، ان کی تمام تر بشری لغزشوں کو اپنے رحم و فضل سے دھو ڈالے.......
اللہ تعالیٰ آل اولاد کے ہر نیک عمل کو ان کے بلندی درجات کا سبب بنائے، ان بچوں اور تمام گھر والوں کوصبر جمیل عطا فرماےآمین۔۔
شریک غم اور دعا گو:
پرنسپل اور اساتذہ

14/08/2025
  Result.    Alhumdulillah 💯 % Congratulations on your achievement!" or "Well done, and best wishes for the future!"
24/07/2025

Result. Alhumdulillah 💯 %
Congratulations on your achievement!" or "Well done, and best wishes for the future!"

کبریا زہرہ ، علی قاسم اور عبدالہادی  کے والد گرامی قدر جنت جا بسے"  إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"اللہ تعا...
04/06/2025

کبریا زہرہ ، علی قاسم اور عبدالہادی
کے والد گرامی قدر جنت جا بسے"
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
"اللہ تعالیٰ ان بچوں کی تمام فیملی کو تسلی و صبر عطا فرمائے اور ان کے مرحوم (والدگرامی)کی مغفرت فرمائے

ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ کے مکینوں میں جگہ عطا فرمائے، ان کی تمام تر بشری لغزشوں کو اپنے رحم و فضل سے دھو ڈالے.......
اللہ تعالیٰ آل اولاد کے ہر نیک عمل کو ان کے بلندی درجات کا سبب بنائے، ان بچوں اور تمام گھر والوں کوصبر جمیل عطا فرماےآمین۔۔
شریک غم اور دعا گو:
پرنسپل اور اساتذہ

Pakistani culture is a rich and diverse blend of traditions, values, and customs. It is shaped by the country's history,...
03/05/2025

Pakistani culture is a rich and diverse blend of traditions, values, and customs. It is shaped by the country's history, geography, and the influences of various ethnic groups. Hospitality is a cornerstone of Pakistani culture, with guests being treated with respect and warmth. Family is highly valued, and social relationships are often close-knit. Pakistani culture is also known for its love of food, music, and festivals, with popular celebrations like Eid-al-Fitr and Eid-al-Azha. Overall, Pakistani culture is a vibrant and welcoming reflection of the country's rich heritage.

No work is insignificant. All labor that uplifts humanity has dignity....Labour Day, also known as International Workers...
30/04/2025

No work is insignificant.
All labor that uplifts humanity has dignity....

Labour Day, also known as International Workers' Day or May Day, is a public holiday celebrated on May 1st in many countries, including Pakistan.¹ It's a day to recognize the contributions and achievements of workers, and to advocate for their rights.

*History of Labour Day*

The origins of Labour Day date back to the late 19th century, when workers in the United States and Canada fought for better working conditions, including an eight-hour workday.² The day gained international recognition in 1886, after the Haymarket affair in Chicago.

*Celebrations and Traditions*

In Pakistan, Labour Day is marked with rallies, parades, and seminars, where labour unions and workers' organizations demand better working conditions, higher wages, and social security. In Australia, Labour Day is celebrated on different dates in various states, with marches, parades, and picnics.

*Significance of Labour Day*

Labour Day is significant because it recognizes the importance of workers' rights, fair wages, and safe working conditions. It's a day to acknowledge the contributions of workers to the economy and society, and to advocate for policies that protect their interests.

28/01/2025

حسیب احمد اور حورب فاروق
کے والد گرامی قدر جنت جا بسے"
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
"اللہ تعالیٰ ان بچوں کی تمام فیملی کو تسلی و صبر عطا فرمائے اور ان کے مرحوم (والدگرامی)کی مغفرت فرمائے

ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ کے مکینوں میں جگہ عطا فرمائے، ان کی تمام تر بشری لغزشوں کو اپنے رحم و فضل سے دھو ڈالے.......
اللہ تعالیٰ آل اولاد کے ہر نیک عمل کو ان کے بلندی درجات کا سبب بنائے، ان بچوں اور تمام گھر والوں کوصبر جمیل عطا فرماےآمین۔۔
شریک غم اور دعا گو:
پرنسپل اور اساتذہ

ریفلجینٹ پبلک سکول محترم والدین السلام علیکم ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ مورخہ 23رجب 24 جنوری بروز جمعہ حضرت محمد ...
22/01/2025

ریفلجینٹ پبلک سکول
محترم والدین
السلام علیکم !
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
مورخہ 23رجب 24 جنوری بروز جمعہ حضرت محمد یسین قادری صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلے میں قران خوانی کا انتظام صبح فجر کی نماز کے بعد کیا گیا ہے اور محفل کا انعقاد نماز مغرب سے پہلے ہو گا جسمیں مرد حضرات کی شرکت باعث ثواب ہوگی ۔ آپ سے گذارش ہے کہ اس پاک محفل میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
مشکور ومتمنئی شرکت ذکاءقادری اور تمام مریدین

شکریہ

08/01/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہ میٹرک تک ہمارے سکول میں تعلیم حاصل کرنےوالےبہت ہونہار ،فرمانبردار اور ہردلعزیز طالب علم خضر شاہد گزشتہ دن وفات پاگئے ہیں ۔۔۔۔
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دعاگو: انتظامیہ واساتذہ ریفلجنٹ پبلک سکول

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Refulgent Public Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share