05/03/2022
د کار سڑے بہ گورو د معیار سڑے بہ گورو💟💢
غلط نہ شئ ملگرو ایماندار سڑے بہ گورو💓💪
Vote for only for Rashid ullah
امید ھے آپ سب حیریت سے ھونگے اور جھاں ھی رھیں خوش اور آباد رھیں آج میرے اس پوسٹ کا مقصد چنکے آپ سب کو پتہ ھے کہ بلدیتی انتخابات آ پھنچے ھیں میں اپنے علاقے کی پسمندگی کودیکھ کر اپنے علاقے کی نوجوانوں کے ٹیلینٹ کو مایوس دیکھ کر یے فیصلا کرنے پے مجبور ھوا اور یقیناً یے فیصلا مجھے بھت پھلےکرنا تھااور آخرکار اپنےضمیر سے یے فیصلا بھی ھوا ک میں آنے والے بلدیتی انتخابات میں بھرپور حصہ لونگا اور اپنے نوجوانوں کا نماٸندگی کرونگا کیونکہ ھمارے علاقے کے نوجوان ھی ھمارے اساسے ھیں اور دنیا میں جھاں بھی ترقی اٸ ھے وہ نوجوان نسل کی وجھ سے ھے چاہے وہ حق کی بات ہو یا تاریخ اور چاہے علم کی حصول ہی کیوں ن ھو لیکن ھم وہ واحد بد قسمت قوم ھیں جو اپنے نوجوانوں کو اہمیت نیہں دیتے اور نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ اسلۓ
آپ سب سے گزارش ہے ک خدارا سب اپنے علاقےکے ترقی کیلۓ سچو اورہمیشہ کیلۓ اس سوچ کو ختم کرو ک فلان بندہ میرے قوم کا نہیں ہے یا میرے پار ٹی سے نہیں ہے یا فلان بندہ میرا دوست نیہں ہے سنو آخر کب تک ہم اس سوچ میں اپنے علاقے کی ترقی کو خود کو اور اپنے بچوں اور بچیوں کے مستقبل کو مشکل میں ڈالتے رھیں اور ہر کوٸ ہمیں سبز باغ دیکھا کےاور دھوکہ دے کے چلا جاۓ اور الیکشن کے بعد ہاتھ ملانہ دور کی بعد نام تک کوٸ نہیں پوھچتے اسلۓ سب سے احترامً گزارش ہے اس سوچ سے نکلو اورتعلیم یافتہ صیحح حقدار کو وٗوٹ دواور اپنے علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں اور اپنے بچوں اور بٍٍچیوں کے مستقبل کیلۓ اہم کردار ادا کریں اور وُوٹ اسی کو دو جو آپ کے حق کو آپ تک لے کے آۓ اور آپ کو دے آپ کا حق۔
اسلۓ میں میں بطورِ آذاد امیدوار حصہ لے رہا ہوں ۔اسلۓ سب نوجوانوں سےاحترامً گزارش ہے کہ میرا ساتھ دے کر اپنے مستقبل اور علاقے کا سہارا بنیں ۔
انشاء اللہ سب ساتھ دینگے اس سفر میں۔
ہمارا منشور
١۔ تعلیم
٢۔روڈ
٣۔صاف پانی
٤۔گراونڈز
٥۔بجلی
اپکا بھائ رشیداللہ