19/09/2026
جب تک ہم 1974 کے ایکٹ آف نیشنل ایزایشن کو جڑ سے ختم نہیں کرتے۔ اس ملک میں زمینی حقائق سے صوبدیدی اختیارات اور تفریق کے نامساعد حالات جڑ سے جڑے رہیں گئے۔ ہم مقامی سیاست اور اکانومی کو انٹرنیشنل سیاست اور اکانومی کی طرح پڑھنا اور عمل کرنا پڑے گا۔