Prof.Wajeet kumar Official

Prof.Wajeet kumar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prof.Wajeet kumar Official, College & University, railway Road Shikarpur, Shikarpur.

26/10/2025
26/10/2025
26/10/2025

تلاش میں مدد کی اپیل
یہ بچہ جوکہ اپنا نام علی ولد شوکت بتلا رہا ہے جوکہ اس وقت تھانہ سٹی میں موجود ہے اگر کسی کو بھی اس بارے میں معلومات ہو تو وہ ان نمبرات پر رابطہ کریں
0331-3727276
Shahbaz iqbal
03125687724

26/10/2025
26/10/2025
19/10/2025

یہ نایاب اور تاریخی تصویر 1948 میں کیلیفورنیا میں طالبعلمی کے زمانے میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر کشی کرتی ہے، اس دور نے ایک ایسے دور اندیش سیاسی ذہن کو تشکیل دیا جو بعد میں پاکستان کی تقدیر کا از سر نو تعین کرے گا۔ اپنی جوانی میں بھی، بھٹو کا کرشمہ اور ذہانت واضح تھی، جو ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ بااثر لیڈروں میں سے ایک کے طور پر ان کے مستقبل کے کردار کی پیشین گوئی کر رہی تھی۔
جئے بھٹو

19/10/2025
19/10/2025
19/10/2025

‏سپاہی غلام اکبر جس کو بلوچستان FC والے جعفر بھی کہتے ہیں کی ذمہ داری اسپن بولدک چمن کے باڈر پر اس جگہ تھی جہاں پر جنگ بندی کی آڑ میں خوارج نے حملہ کیا اور ہمارے جوانوں کو شہید کر کے جسد ہائے خاکی ساتھ لے گئے۔ غلام اکبر وہ بہادر سپاہی ہے جس کو 4 گولیاں لگیں، حتی کہ ایک سامنے چہرے پر لیکن وہ بہادری سے لڑتا رہا اور اپنے پوسٹ نہیں چھوڑی نہ سرنڈر کیا اور اپنے شہید ساتھی طلحہ کے جسد خاکی کی بھی حفاظت کی۔ جب ہمارے ڈرون وہاں پہنچے تو اس نے اس کی تصویر لی اور وڈیو بنائی جس میں وہ اس نے کہا "سر میری خیر ہے لیڈر شپ میرے ساتھیوں کے جسد ان خنزیروں سے واپس لے یہ ان کی بےحرمتی کریں گئے۔ غای کی یہ بات بعد میں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی، سپاہی غلام اکبر FC کے تازہ دستے آنے تک پوسٹ نمبر 42/5 کی اکیلے مکمل حفاظت کرتا رہا" قوم کو اپنے اس بہادر بیٹے کی بہادری پر فخر ہے، احباب اس غازی کی کامل صحت لیے دعا کریں۔
🫡🫡🫡🫡

19/10/2025
اسان اڃا افغانين ۾ ڦاٿا پيا آهيون
19/10/2025

اسان اڃا افغانين ۾ ڦاٿا پيا آهيون

Address

Railway Road Shikarpur
Shikarpur
78100

Telephone

+923327700810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof.Wajeet kumar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Prof.Wajeet kumar Official:

Share