26/05/2026
شکارپور کے تاریخی سی اینڈ ایس گورنمنٹ ڈگری کالج میں لوئر اسٹاف کی شدید کمی کے باعث مسائل بڑھ گئے۔ صفائی، سیکیورٹی اور دیگر امور متاثر ہونے لگے۔ پرنسپل نے گریڈ 1 سے 4 کی 26 خالی آسامیوں کی تفصیلات ڈپٹی کمشنر کو ارسال کر دیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود شکارپور میں بھرتیاں تاحال مکمل نہ ہو سکیں۔