27/09/2025
پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی PSRA ٹیم کا نیو شاہین کالج شنکیاری دورہ
نیو شاہین کالج شنکیاری میں صدر PEN بفہ پکھل و پرنسپل ابرار شاہ اور شاہینوں نے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔
معزز اسسٹنٹ ڈائریکٹرز جناب روح اللہ صاحب، جناب آفتاب صاحب اور دیگر افسران نے طلباء کی کارکردگی، تعلیمی ماحول اور ادارے کے تربیتی کردار کو سراہتے ہوئے نیو شاہین کالج کو خطے میں علم و ہنر کا روشن چراغ قرار دیا۔