13/01/2025
خبر غم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
*محمد آصف(داتا ٹرنک مرچنٹ والے شہد شہید روڈ شورکوٹ)*
ولد محمد اقبال قوم جنجوعہ
بستی حیدرآباد
محمد اقبال کا بیٹا
محمد عامر ،محمد خاور،محمد وسیم ان کا بھائی
محمد آصف داتا ٹرنک مرچنٹ والے جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭