12/08/2026
پنجاب کالج شجاع آباد کیمپس 🎓
**پنجاب کالجز — نمایاں کامیابی پر گاڑی، کیش پرائزز اور خصوصی انعامات** 🏆🚗
CELEBRATING EXCELLENCE ✨
📢 داخلہ پالیسی انعامات 2026 (فرسٹ ایئر ایڈمیشنز)
پنجاب کالج کی کسی بھی برانچ میں پہلے سال داخلہ لینے والے طلبہ درج ذیل انعامات کے اہل ہوں گے:
1️⃣ آل پنجاب بورڈز ٹاپر — برانڈ نیو کار 🚗
2️⃣ اوورآل بورڈ ٹاپر — کیش پرائز 15 لاکھ روپے
3️⃣ اوورآل بورڈ دوسری پوزیشن — کیش پرائز 10 لاکھ روپے
4️⃣ اوورآل بورڈ تیسری پوزیشن — کیش پرائز 5 لاکھ روپے
🏅 پالیسی انعامات 2026-28 (انٹرمیڈیٹ)
سیشن 2026-28 کے وہ طلبہ جو فیڈرل اور پنجاب بورڈز کے سالانہ امتحان 2026 میں نمایاں پوزیشنز حاصل کریں گے، وہ حاصل کریں گے:
🏆 آل پنجاب بورڈز ٹاپر — برانڈ نیو کار
🥇 اوورآل بورڈ ٹاپر — 10 لاکھ روپے
🥈 اوورآل بورڈ دوسری پوزیشن — 5 لاکھ روپے
🥉 اوورآل بورڈ تیسری پوزیشن — 3 لاکھ روپے
🎖️ ڈسپلن وائز پہلی پوزیشن — 2 لاکھ روپے
🎖️ ڈسپلن وائز دوسری پوزیشن — 1.5 لاکھ روپے
🎖️ ڈسپلن وائز تیسری پوزیشن — 1 لاکھ روپے
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں اور آج ہی پنجاب کالج شجاع آباد کیمپس میں داخلہ لیں! 🌟