Govt. Murray Graduate College, Sialkot

Govt. Murray Graduate College, Sialkot This is the OFFICIAL page of Govt. Graduate Murray College Sialkot.

🇵🇰🌳*سیالکوٹ | رپورٹ: روبی طارق**بشکریہ: مختلف نیوز چینلز*ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ پروفیسر محمد سعید گھمن، پرنسپل گورن...
16/08/2026

🇵🇰🌳

*سیالکوٹ | رپورٹ: روبی طارق*
*بشکریہ: مختلف نیوز چینلز*

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ پروفیسر محمد سعید گھمن، پرنسپل گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ پروفیسر مہر الیاس اور وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج پسرور پروفیسر محبوب عارف نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج پسرور کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر مہمانانِ گرامی نے "کلین اینڈ گرین پنجاب" مہم کے تحت کالج میں شجرکاری مہم میں عملی طور پر حصہ لیا اور پودے لگائے۔

انہوں نے کالج میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے قابلِ تعریف قرار دیا۔

انتظامیہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

16/08/2026

*UNN News HD | رپورٹ*
*گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں 79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب*

سیالکوٹ: علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی درس گاہ، عظیم گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں 79واں یومِ آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

کالج کو سبز و سفید پرچموں اور قومی ہیروز کی تصاویر سے سجایا گیا۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا جس میں پرنسپل، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر اور ٹیبلو پیش کر کے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

*گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ تحریکِ پاکستان کے دوران حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح 30 اپریل 1944 کو کالج کے تاریخی مولوی میر حسن ہال میں تشریف لائے اور طلبہ و طالبات سے خطاب کیا۔*

تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

*مزید جانتے ہیں محمد بلال کی اِس رپورٹ میں*

16/08/2026

*Sialkot information News | رپورٹ*
*گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں 79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب*

سیالکوٹ: علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی درس گاہ، عظیم گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں 79واں یومِ آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

کالج کو سبز و سفید پرچموں اور قومی ہیروز کی تصاویر سے سجایا گیا۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا جس میں پرنسپل، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر اور ٹیبلو پیش کر کے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

*گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ تحریکِ پاکستان کے دوران حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح 30 اپریل 1944 کو کالج کے تاریخی مولوی میر حسن ہال میں تشریف لائے اور طلبہ و طالبات سے خطاب کیا۔*

تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

📢 ADMISSIONS 2026 ARE OPEN! Govt. Graduate Murray College, Sialkot 🏛️ "Your Future Begins Here – Murray College Welcomes...
15/08/2026

📢 ADMISSIONS 2026 ARE OPEN!
Govt. Graduate Murray College, Sialkot 🏛️

"Your Future Begins Here – Murray College Welcomes You!"

Our dedicated faculty members are performing Inter/BS Admission Duty 2026 with full commitment at the Admission Cell, Govt. Graduate Murray College, Sialkot.

✨ Why Murray College?
✅ Legacy Since 1889 – 135+ years of academic excellence
✅ Expert Faculty (PhD/M.Phil)– Guiding every student personally during admissions
✅ Merit + Discipline – Shaping leaders of tomorrow
✅ Dedicated Admission Cell – Smooth, transparent, student-friendly process

Our faculty is on duty daily to ensure:
📝 Hassle-free form submission
📋 Complete guidance on subject selection
❓ On-spot query resolution for parents & students
💯 admission in 1st year based on 9th Class result
💯 admission in 3rd year based on 11th Class result
🥇First come, First served….

Under the supervision of Prof. Mehar Ilyas Principal, Govt. Graduate Murray College, Sialkot, Team Murray is ready to welcome the Batch of 2026!

Visit us today: Admission Cell, Govt. Graduate Murray College Sialkot
Timings: 8:00 AM to 2:00 PM
Contact No. 052-9250174

Be a part of the Murray Legacy!



Govt. Graduate Murray College, Sialkot
"Where Excellence is a Tradition"

13/08/2026

*یومِ آزادی مبارک - 14 اگست 2026* 🇵🇰

*"یہ پرچم ہماری پہچان ہے، اس کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں"*
*"یہ پرچم خودی کی علامت ہے، اسے سربلند رکھنا ہے"*

شہرِ اقبال، سیالکوٹ سے *گورنمنٹ مرے گریجویٹ کالج، سیالکوٹ* کی جانب سے تمام پاکستانیوں اور عزیز مریٹیز کو دل کی گہرائیوں سے *79واں یومِ آزادی* مبارک ہو۔

آج کا دن ہمیں *قائدِ اعظم محمد علی جناح* کی دور اندیش قیادت، *علامہ محمد اقبال* کے خواب، اور ان تمام رہنماؤں، علماء، شعراء اور لاکھوں شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا۔

قائد کا پیغام *اتحاد، ایمان، تنظیم* اور اقبال کا فلسفہ خودی آج بھی ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم تعلیم، محنت اور کردار سے اپنے وطن کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

*گورنمنٹ مرے گریجویٹ کالج، سیالکوٹ* بطور ایک درسگاہ یہ عہد کرتا ہے کہ ہم نوجوان نسل کو علم، اخلاق اور حب الوطنی کے جذبے سے آراستہ کر کے "قائد کا پاکستان" بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

*پاکستان زندہ باد*
*مریٹیز پائندہ باد*

‎پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰‎گورنمنٹ گریجوایٹ مرے کالج سیالکوٹ کے تاریخی میر حسن ہال میں جشن آزادی پاکستان کا کیک کاٹا...
13/08/2026

‎پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

‎گورنمنٹ گریجوایٹ مرے کالج سیالکوٹ کے تاریخی میر حسن ہال میں جشن آزادی پاکستان کا کیک کاٹا گیا۔
‎تقریب میں جناب رانا ظفر اقبال،جناب فقراز سلہری،وسیم باجوہ صاحب،جناب شیخ طارق انعام ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،پروفیسر شاہد چوہان صاحب،ڈاکٹر کامران صوفی صاحب،پروفیسر قیصر رزاق صاحب،پروفیسر مدثر صاحب،وائس پرنسپل کپس کالج وحید سلہری صاحب،امجد گجر صاحب،ملک عزیز صاحب،حافظ عثمان صاحب اور روزنامہ جنگ کےمعروف صحافی جناب جنید آفتاب صاحب اور دیگر سٹاف ممبران اور ان کے بچوں نے بھی شرکت کی۔
تقریب کے انتظامات پرنسپل پروفیسر مہر الیاس اور پروفیسر ندیم اسلام سلہری رجسٹرار مرے کالج نے کئے۔

13/08/2026

Address

College Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 13:00
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

+929250174

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Murray Graduate College, Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Murray Graduate College, Sialkot:

Shortcuts

Share