Bhooni

Bhooni Bhooni is a village jatt's. Mainly bajwas clan and raw are living there.. It is situated on zafarwal road adda nidoke stop
Sialkot Punjab Pakistan

Bhooni is a samall village of Sialkot city. There is a Nidoke another village on it west side, Winjal is on its South side, Pathan wali village is on it east side and there is main Road on North side which is linked to the City of Sialkot and to other areas of the region.

خوبصورت رات کا منظر بھونی سیالکوٹ سے
08/07/2020

خوبصورت رات کا منظر بھونی سیالکوٹ سے

آج کا غروب آفتاب بھونی سیالکوٹ سے..
08/07/2020

آج کا غروب آفتاب بھونی سیالکوٹ سے..

10/02/2019

Matorkay had given statement security forces personnel had not harassed the family members of Shariatullah

29/06/2018

MULTAN BAHWALPUR FAISLABAD SAHIWAL ALL PAKISTAN Electric Power Company
محکمہ واپڈا کی طرف سے آنے والے بجلی کے بِل کی اور بِل کے ساتھ لگنے والے ٹیکس کی تفصیلات
استعمال ہونے والے یونٹ کی تعداد 323
300x10.20 # 3060
23x14.78 # 340
ٹوٹل بِل 3400

اب آئیں ٹیکس کی تفصیلات کی طرف جو کے بل کے اوپر لکھے ہوئے ہیں

محصول بجلی 51 روپے
ٹیلی ویزن فیس 35 روپے
جنرل سیلز ٹیکس 615 روپے
نیلم جہلم سر چارج 32 روپے
ایف سی سر چارج 138 روپے
ٹی آر سر چارج 28 روپے
ٹوٹل ٹیکس 900 روپے

3400+900
ٹوٹل بِل 4300
میں نے ایک ماہ کے بِل کے ساتھ 900 روپے ٹیکس ادا کیا ہے
اور آپ سب لوگ بھی اِسی طرح ہر ماہ ٹیکس ادا کر رہے ہیں
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ محکمہ واپڈہ ہر ماہ ہم لوگوں سے عربوں روپے ٹیکس لے رہا ہے
وہ ٹیکس کہاں جا رہا ہے؟
پہلے ہی بجلی بہت مہنگی ہے اوپر سے اِتنا ٹیکس لگا دیا ہے
خدارا یہ کون سے فرعون نما لوگ ہم پر مسلط ہو گئے ہیں؟
میں چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ ان کا نوٹس لیں اور ان لٹیروں سے ہماری جان چھڑائیں
پلیز اس میسج کو کاپی پیسٹ کر کے اپنی اپنی پروفائل پر سجائیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
اللہ پاک آپ کا اور میرا حامی و ناصر ہو آمین!

منجانب: عام پاکستانی

16/06/2018

دل کی گہرائیوں سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ شاد و آباد رہیں۔

اس وقت زمین پر تین سو کھرب درخت ہیں، دنیا کی آبادی چھ ارب ہے یوں 422 درخت فی کَس حصے میں آتے ہیں. برازیل میں تین سو ارب ...
06/06/2018

اس وقت زمین پر تین سو کھرب درخت ہیں، دنیا کی آبادی چھ ارب ہے یوں 422 درخت فی کَس حصے میں آتے ہیں. برازیل میں تین سو ارب درخت (1,494 درخت فی کَس)، کینیڈا میں تین سو اٹھارہ ارب (8,953 درخت فی کَس)، چین میں ایک سو انتالیس ارب (102 درخت فی کَس)، اور انڈیا میں پینتیس ارب (28 درخت فی کَس).
جبکہ کراچی میں صرف 0.35 درخت فی کَس حصے میں آتا ہے، شاید اب آپ کو سمجھ آ جائے کہ دریاؤں میں پانی کیوں ضروری ہے، درخت نہ ہوں تو موسم کیسا ہوتا ہے اور گلوبل وارمنگ کیا چیز ہے. یہ پوسٹ پاکستان کے مسائل اور مستقبل سے جڑی ہے. کاپی پیسٹ کر لیں یا شئیر کر لیں آپ کی مرضی ہے. لیکن اپنے حصے کا درخت لگانا مت بھولیں.

03/04/2018

we strongly condemn the statement given by Prince Muhammad bin Salman in which they have said that
"Israel has right to its land". We all know that Israel is an illegal state and the only state who don't have exact boundary lines. Israel is occupying the land of Muslim and have killed 14 Muslim protester in Gaza. Recent statement are given by Prince after the deadly clash between Israel and Palestine. Even Prince never condemn the brutality of Israel.
we appeal the Muslim ruler to raise their voice in the favor of Palestine's people and for kshmiri people. These type of people are drowning us. They are always on the track of west rather then to solve the real/core issues of Muslim population.

01/12/2017

Peshawar Agriculture university k shaheed students k Allah Tallah darjaat buland farmaye, ghar walon ko sabar ata kare. Or masoom loogon ko marne walo ko wasile jahanum kare.

08/10/2017
08/08/2017

کیا آپ جاپانیوں کے متعلق یہ دلچسپ باتیں جانتے ہیں ؟

یہ جاپانیوں کے وہ رویے ہیں جن کی وجہ سے یہ لوگ آج پو ری دنیا میں قد ر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔

جاپان کے اسکولوں میں روزانہ پندرہ منٹ تک تمام طلباء اور استاتذہ مل کر اسکول کی صفائی کرتے ہیں۔تا کہ ان کے نئی جنریشن کو صاف ستھرا رہنے کی عادت پڑے۔

جاپان میں صاف ستھرائی کے کام کے لیے یعنی جمعدار بننے کے لیے بھی ایک زبانی امتحان پاس کرنا پڑتا ہے۔

جاپان کے پاس کسی قسم کے قدرتی وسائل یعنی سوئی گیس،نمک کی کان، پٹرول وغیرہ نہیں ہیں، وہاں ہر سال سینکڑوں زلزلے آتے ہیں پھر بھی جاپان دنیا کی ایک ابھرتی ہوئی معاشی طاقت بن رہا ہے۔

زیادہ تر جاپانی لوگ ٹرین،ریستوران اور ان ڈور جگہوں پر موبائل استعمال نہیں کرتے۔

جاپان میں پہلی سے چھٹی جماعت تک ایک مضمون پڑھایا جاتا ہے جسے اخلاقیات کہا جاتا ہے اس مضمون کا مقصد ہوتا ہے کہ اپنے بچوں کو سکھایا جائے کہ لوگوں سے ڈیل کیسے کرنا ہے۔

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے جاپان میں بھی بہت سے لوگ رہتے ہیں لیکن جاپان میں زیادہ تر لوگ گھروں میں نوکر نہیں رکھتے کیوں کہ ان کا خیال ہے کہ گھر اور بچے والدین کی ذمہ داری ہیں نوکروں کی نہیں۔

جاپان میں پہلی جماعت سے تیسری جماعت تک امتحانات نہیں ہوتے کیوں کہ ان کے مطابق پہلی سے تیسری جماعت تک تعلیم کا مقصد بچوں کی مثبت کردار سازی ہے جس کے لیے کسی قسم کے فائنل ایگزام کی ضرورت نہیں۔

جاپان کے کسی ایسے ریستوران میں چلے جائیں جہاں بوفے سسٹم ہو پھر بھی آپ نوٹس کریں گے لوگوں کی پلیٹ میں اتنا ہی کھانا ہے جتنا انھوں نے کھانا ہے وہ بوفے کے نظام کا فائدہ اٹھا کر پلیٹیں نہیں بھرتے اورکھانا ضائع نہیں کرتے۔

وقت کی قدر جاپان سے سیکھیں پورے سال بھر کی ٹرین کی لیٹ ہونے کی شرح محض سات سیکنڈز ہے۔۔۔

اسکول میں لنچ بریک کے بعد تمام بچوں کو اپنے اپنے برش کرنے کا حکم ہے اسی کے بعد انھیں کلاس میں آنے دیا جاتا ہے۔

نوٹ: ۔ اگر ہمیں بھی ایک ترقی یافتہ قوم بننا ہے تو اپنے رویوں میں ہمیں بھی تبدیلی لانی ہوگی۔اور یہ آپ کو اپنی ذات سے شروع کرنا ہوگا۔دوسروں پر تنقید کے بجائے اپنے اعمال اور رویوں کو بہتر بنانا ہوگا۔

Address

Pauni
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhooni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share