Jamia Naeemia Lasania Dulchikey

Jamia Naeemia Lasania Dulchikey Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Naeemia Lasania Dulchikey, College & University, Sialkot.
(1)

✨Jamia Naeemia Lasania Dulchikey
🌍 International Quranic & Modern Education
📖 Hifz-ul-Quran | Tajweed | Dars-e-Nizami
💻 Modern Computer Courses
🎓 School Education Till Intermediate
🌙 Deen & Duniya Together
📍 Sialkot, Pakistan
📲 Admissions Open

جامعہ نعیمیہ کے استادِ محترم قاری شفیق صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر علامہ ...
20/07/2026

جامعہ نعیمیہ کے استادِ محترم قاری شفیق صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر علامہ قاری محمد نصراللہ نقشبندی صاحب اور ان کی رفقاء پر مشتمل ٹیم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

جامع مسجد گلزار مدینہ میں قاری شفیق صاحب کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں علماء اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔

#عمرہ #مدینہ #سیالکوٹ #ائیرپورٹ #استقبال #جامعہ #نعیمیہ #قاری #شفیق

روئے زمین پر سب سے بڑی نفلی عبادت روضئہ رسول کی زیارت ہے!مدینہ منورہ: مسجدِ نبوی ﷺ کے مبارک صحن میں آج نعمان بھائی کی می...
19/07/2026

روئے زمین پر سب سے بڑی نفلی عبادت روضئہ رسول کی زیارت ہے!

مدینہ منورہ: مسجدِ نبوی ﷺ کے مبارک صحن میں آج نعمان بھائی کی میزبانی میں ایک روح پرور محفلِ مدینہ شریف منعقد ہوئی، جس میں گوشۂ درود و سلام واٹس ایپ گروپ کے اراکین نے آن لائن شرکت کی۔ اس موقع پر درود و سلام پیش کیا گیا اور امتِ مسلمہ، پاکستان، شرکائے محفل اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

#محفل #مدینہ #درودشریف

محفل ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ میں مراکز علم سیالکوٹ زیر اہتمام منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور کے وفد کی شرکت۔ پندرہ کڑور مرت...
07/07/2026

محفل ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ میں مراکز علم سیالکوٹ زیر اہتمام منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور کے وفد کی شرکت۔
پندرہ کڑور مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت ﷺ میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ عمرہ زائرین کو زیارت حرمین شریفین کے لیے الوداع کیا۔

#منہاج #القرآن #مراکز #علم Qari Nasrullah

جامعہ نعیمیہ لاثانیہ دلچیکے اگوکی سیالکوٹ میں حاجی نعمان مغل صاحب کی عمرہ شریف روانگی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انع...
05/07/2026

جامعہ نعیمیہ لاثانیہ دلچیکے اگوکی سیالکوٹ میں حاجی نعمان مغل صاحب کی عمرہ شریف روانگی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ کے مہتمم، اساتذہ کرام، طلبہ نے حاجی نعمان مغل صاحب کے لیے عمرہ کی قبولیت، خیروبرکت اور سلامتیِ سفر کی خصوصی دعا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

#جامعة #دلچیکے #عمرہ #حرمین #شریفین

ملک محمد عارف نمبر دار صاحب (آف ناگویا جاپان) نے ملک  عزادار حسین اعوان صاحب (ممبر یونین کونسل مونگر) ملک حاجی غضنفر عبا...
28/06/2026

ملک محمد عارف نمبر دار صاحب (آف ناگویا جاپان) نے ملک عزادار حسین اعوان صاحب (ممبر یونین کونسل مونگر)
ملک حاجی غضنفر عباس صاحب (سابقہ وائس چیئرمین) کے ہمراہ جامعہ نعیمیہ لاثانیہ دلچیکے للبنات کا دورہ کیا۔
علاقہ بھر میں علامہ قاری محمد نصر الله نقشبندی صاحب کی خدمات کو سراہا۔

#الحرامُ

محفل ذکر امام حسین و شہداء کربلا جامع مسجد شان محمدی دلچیکے کے مناظر 💫   #الحرامُ  #کربلامعلی    #شہادت  #امامحسین  #شہد...
26/06/2026

محفل ذکر امام حسین و شہداء کربلا جامع مسجد شان محمدی دلچیکے کے مناظر 💫

#الحرامُ #کربلامعلی #شہادت #امامحسین #شہدا

انشاءاللہ آج بعد از نماز عشاء جامع مسجد شان محمدی دلچیکے میں احباب لازمی شرکت فرمائیں۔  #الحرامُ  #کربلامعلی  #شہدا    #...
25/06/2026

انشاءاللہ آج بعد از نماز عشاء جامع مسجد شان محمدی دلچیکے میں احباب لازمی شرکت فرمائیں۔

#الحرامُ #کربلامعلی #شہدا #شہادت #حسین

انشاءالله سالانہ محفل ذکر امام حسین رضی اللہ عنہ و قرآنی خوانی شہداء کربلا جامع مسجد عثمانیہ دلچیکے میں 10 محرم الحرام ب...
24/06/2026

انشاءالله سالانہ محفل ذکر امام حسین رضی اللہ عنہ و قرآنی خوانی شہداء کربلا جامع مسجد عثمانیہ دلچیکے میں 10 محرم الحرام بعد از نماز فجر منعقد ہو گی۔

#الحرامُ #حسین #مرحوم #قرآن #شہدا #کربلامعلی #شہادت #امامحسین

ختم قُل شریف و دسواں حاجی باؤ محمد بشیر مغل مرحوم دلچیکے کے مناظر     #ختم  #قل  #دسواں  #الحرامُ  #حسین  #محرم  #مرحوم ...
23/06/2026

ختم قُل شریف و دسواں حاجی باؤ محمد بشیر مغل مرحوم دلچیکے کے مناظر
#ختم #قل #دسواں #الحرامُ #حسین #محرم #مرحوم #شہادت

علامہ قاری محمد نصرالله نقشبندی صاحب کی زیر نگرانی عظیم الشان محفل ذکر شہداء کربلا بسلسلہ روانگی زیارت حرمین شریفین قاری...
22/06/2026

علامہ قاری محمد نصرالله نقشبندی صاحب کی زیر نگرانی عظیم الشان محفل ذکر شہداء کربلا بسلسلہ روانگی زیارت حرمین شریفین قاری محمد شفیق قادری صاحب (صدر مدرس جامعہ نعیمیہ لاثانیہ دلچیکے) کے مناظر

ؓ #شریفین #استقبال #روانگی #محرم #الحرامُ #کربلا #امام‌صادق‌علیه‌السلام #حسین #کربلاوالے

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Naeemia Lasania Dulchikey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Naeemia Lasania Dulchikey:

Shortcuts

Share