09/05/2023
Dear Parents,
With regard to the current political situation in Pakistan, it is to inform you that AZB College, School and College System will remain close for Wednesday, 10th May-2023.
Stay Safe!
Regards,
AZB College, School and College System
محترم والدین
، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 10 مئی 2023 بروز بدھ کو کالج بند رہے گا۔
نوٹ
1سے7جماعت کا کل والا ٹیسٹ بروز جمعرات 11مئی2023کو لیا جائے گا اور جماعت فرسٹ ائیر ،سکینڈ ائیر کا کل والا پیپر بھی بروز جمعرات 11مئی2023 کو لیا جائے گا
شکریہ منجانب عضب کالج رسالپور بھلیاں