25/08/2026
*خالدہ میموریل انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز، سیالکوٹ* کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو *عید میلاد النبی ﷺ، 12 ربیع الاول* کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کے دلوں کو *محبتِ رسول ﷺ، ایمان کی روشنی، اخلاص، تقویٰ اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل* کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے، اور ہمیں *سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگیوں میں اپنانے* کی توفیق دے۔
*اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ وبارك وسلِّم* ﷺ
*عید میلاد النبی ﷺ مبارک!*
*خالدہ میموریل انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز، سیالکوٹ*