20/05/2026
کلاس نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ جاری ہے
اگر آپ اپنے بچے کو ایک ایسا انٹرمیڈیٹ لیول کا پروگرام سکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں وہ ایک فن سیکھے اور اپنا کاروبار شروع کر سکے یا کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری یا پرائیویٹ ادارے میں فوری ملازمت کرسکے تو آج ہی ہمارے کالج واقع کچہری روڈ نزد شاہد ہنڈا تشریف لائیں اور اپنے بچے کا مستقبل سنواریں۔
Higher Education Department-HED Punjab
DPI Colleges, Punjab, Lahore
Deputy Director Colleges Sialkot
Directorate of Education Colleges Gujranwala, Division Gujranwala