Faran Modern School & College Sibiجامعہ الفاران الجدیدہ سبی

  • Home
  • Pakistan
  • Sibi
  • Faran Modern School & College Sibiجامعہ الفاران الجدیدہ سبی

Faran Modern School & College Sibiجامعہ الفاران الجدیدہ سبی عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو ا?

"فاراں ماڈرن اسکول اینڈ کالج سبی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک"
21/03/2026

"فاراں ماڈرن اسکول اینڈ کالج سبی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک"

07/03/2026
06/03/2026

فاران ماڈرن سکول اینڈ کالج سبی میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
پہلیں آئیں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں

🎓 Faran Modern School & College Sibi 🎓✨ AI Awareness Session for Staff ✨Today, Faran Modern School & College Sibi hosted...
28/02/2026

🎓 Faran Modern School & College Sibi 🎓
✨ AI Awareness Session for Staff ✨
Today, Faran Modern School & College Sibi hosted a special Urdu session for its staff, where Sir Gul Muhammad Baloch delivered a detailed lecture on Artificial Intelligence (AI) and Effective Teaching with AI. 🤖💡
Our staff explored the latest AI technologies and learned how they can be applied to enhance education.
Knowledge + Innovation = Future Ready! 🚀
A big thank you to Sir Gul Muhammad Baloch for this insightful session! 🙏
📌 Faran Modern School & College Sibi – Shaping the Leaders of Tomorrow!

سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا:  اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری ...
27/02/2026

سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا، جب تک اس طرح نہ ہو جائے کہ جو خیر و بھلائی وہ اپنے لیے پسند کرے، وہی اپنے بھائی کے لیے پسند کرے۔
(مسند احمد :97)

🎓 Faran Modern School & College Sibi✨ Admissions Open 2026 – 2027 ✨Enroll Now for All Classes!🌟 “Where Every Child Shine...
27/02/2026

🎓 Faran Modern School & College Sibi
✨ Admissions Open 2026 – 2027 ✨
Enroll Now for All Classes!
🌟 “Where Every Child Shines Bright!”
🏆 “Excellence in Learning, Excellence in Life.”
📌 Why Choose Us?
Advanced Learning Environment & Well-Equipped Labs
CCTV Security & Safe Campus
Solar Power & Water Cooling System
Experienced & Caring Teachers
💡 Give your child the best start for a bright future!
📞 Contact Now: 0333-3979321 | 0331-3344135
📌 Admissions Open from Nursery to 1st Year

رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا ہدایت ، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راس...
27/02/2026

رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا ہدایت ، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کردیتی ہیں

👨‍👩‍👧‍👦 والدین کی پہلی ترجیح — بچوں کا محفوظ اور کامیاب مستقبل!اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ:✔ بہترین تعلیمی ماحول میں پ...
26/02/2026

👨‍👩‍👧‍👦 والدین کی پہلی ترجیح — بچوں کا محفوظ اور کامیاب مستقبل!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ:
✔ بہترین تعلیمی ماحول میں پڑھے
✔ بااعتماد اور بااخلاق شخصیت بنے
✔ جدید سہولیات کے ساتھ معیاری تعلیم حاصل کرے
تو Faran Modern School & College Sibi آپ کے اعتماد کا صحیح انتخاب ہے۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
📘 جدید نصاب اور اعلیٰ تعلیمی معیار
👩‍🏫 تجربہ کار اور مخلص اساتذہ
☀️ مکمل سولر سسٹم — بغیر رکاوٹ تعلیم
❄️ بہترین کولنگ سسٹم — گرمی میں بھی آرام دہ ماحول
📷 جدید سیکیورٹی کیمرا سسٹم — بچوں کی مکمل حفاظت
🏫 صاف، محفوظ اور پرسکون کیمپس
📚 دینی و دنیاوی تعلیم کا بہترین امتزاج
🏆 ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے شخصیت سازی
💖 اپنے بچے کے خوابوں کو مضبوط بنیاد دیں۔
آج کا درست فیصلہ، کل کی بڑی کامیابی!
📞 ابھی رابطہ کریں:
03333979321
03313344135






Address

Sibi
82000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

03333984725

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faran Modern School & College Sibiجامعہ الفاران الجدیدہ سبی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Faran Modern School & College Sibiجامعہ الفاران الجدیدہ سبی:

Share