15/05/2024
میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں انقلابی اقدام۔
آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ (HEC) کے مطابق (E-services)کا افتتاح کر رہےہیں۔ابتدائی مرحلے میں (online admission) / (Digital e-challan) متعارف کروایا جا رہا ہے۔جس کے ذریعے گھر بیٹھے داخلہ فارم،فیس چالان بذریعہ انٹرنیٹ جمع کروایا جا سکتا ہے۔مزید معلومات کے لیےیونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کریں ۔
www.mckru.edu.pk