06/04/2026
� اہم اطلاع برائے طالبات
GGHSS Sinjhoro
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیرآباد کی جانب سے Class IX & X سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
امتحانات کا آغاز: 07 اپریل 2026 (بروز منگل)
اوقات:
صبح: 9:00 بجے تا 12:00 بجے
شام: 2:00 بجے تا 5:00 بجے
تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:
اپنی Roll No Slip اور Registration Card لازمی ساتھ لائیں
امتحانی مرکز پر کم از کم 30 منٹ پہلے پہنچیں
موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز لانا سختی سے منع ہے
پریکٹیکل امتحانات کا آغاز: 16 April 2026 سے ہوگا
تمام طلبہ و طالبات دیے گئے شیڈول کے مطابق اپنی تیاری مکمل کریں اور بروقت امتحانات میں شرکت یقینی بنائیں۔