16/05/2026
🌹 تشکر و سپاس 🌹
البراق انسٹیٹیوٹ آف نالج پاکستان وزیرپور شگر کی جانب سے
محترم سر زمان علی ضامن
ماہرِ تعلیم، ٹرینر، اور ڈی ڈی او بوائز ہائی اسکول وزیرپور کی
البراق ٹیچرز ٹریننگ سیشن میں خصوصی تشریف آوری پر دل کی گہرائیوں سے مشکور و ممنون ہیں۔
آپ کی قیمتی رہنمائی، علمی گفتگو اور اساتذہ کے لیے مفید تربیتی نکات یقیناً ادارے کے تعلیمی معیار میں بہتری کا سبب بنیں گے۔
اس موقع پر
مولانا ابوبکر صدیق صاحب
سر زمان علی ضامن صاحب کو محبت و احترام کے اظہار کے طور پر گفٹ پیش کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی علمی و تعلیمی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
📚✨